Press Releases

میرپورخاص کا بدنامِ زمانہ مین پڑی گٹکا فروش سی آئی اے پولیس کے ہاتھوں  گرفتار

میرپورخاص کا بدنامِ زمانہ مین پڑی گٹکا فروش سی آئی اے پولیس کے ہاتھوں  گرفتار

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری، انچارج سی آئی اے انسپکٹر رحیم کھوسو کی ہمراہ ٹیم محمودآباد تھانے کی حدود محمودآباد ریلوے پھاٹک پر کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش نوید بلوچ بڑی تعداد میں مین پڑیوں کے ساتھ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 1000 تیار مین پڑیاں برآمد.

👈گرفتار ملزم کے خلاف...

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

👈میرپورخاص پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پر امن بنانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے 

 👈ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار نے ازخود پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا، اور پولیو اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو بریفننگ بھی دی.

👈ضلع میرپورخاص میں 05 روزہ انسدا...

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات فروش،جرائم پیشہ عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات فروش،جرائم پیشہ عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

ضلع میرپورخاص

👈 انچارج سی آئی اے میرپورخاص انسپکٹر رحیم کھوسو کی ہمراہ ٹیم مختلف تھانوں کی حدود میں روپوش/اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائیاں 07 ملزمان گرفتار.

گرفتار ملزمان کی تفصیل

1. دلو مری تھانہ اولڈ میرپور کے کرائم نمبر 28/2014 زیر دفعہ 392 PPC میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا.

...

میرپورخاص پولیس نے کم عمر لڑکی کی زبردستی شادی کروانے کی کوشش  ناکام بنادی،

میرپورخاص پولیس نے کم عمر لڑکی کی زبردستی شادی کروانے کی کوشش  ناکام بنادی،

تھانہ دلبر خان مہر کی حدود گاؤں جان محمد جونیجو میں 15/16 سالہ لڑکی  نام (پ) سامی کی زبردستی شادی کروائی جا رہی تھی.

👈رات گئے خفیہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او دلبر خان مہر  نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ مذکورہ نشاندھی والی جگہ چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی کو باحفاظت  بازیاب کروالیا.

👈چھاپے کے دوران 
موقعہ پر موجود دلہن کے والد رانجھو سامی  اور دولہا عبد المجید سامی عمر...

ایس ایس پی میروپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری 12 ملزمان گرفتار، 3 ٹرانسفارمر کوائل، بڑی تعداد میں میں منشیات اور چوری شدہ بیٹریاں برآمد، مقدمات درج۔

👈تفصیلات کے مطابق جناب ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے سخت احکامات پر ضلعے  بھر میں جراٸم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

 ▪️پولیس اسٹیشن دلبر خان مہر▪
👈ایس ایچ او دلبر خان...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.