Press Releases

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا CIA سینٹر میرپورخاص،15 مددگار سینٹر،پولیس فیسلیٹیشن سینٹر، تھانہ ٹاؤن تھانہ غریب آباد، تھانہ وومین، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ


ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا

CIA

سینٹر میرپورخاص،15 مددگار سینٹر،پولیس فیسلیٹیشن سینٹر، تھانہ ٹاؤن تھانہ غریب آباد، تھانہ وومین، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ 

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے CIA سینٹر میرپورخاص،15 مددگار سینٹر، پولیس فیسلیٹیشن سینٹر، تھانہ ٹاؤن تھانہ غریب آباد، تھانہ وومین، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ و تفصیلی معائنہ کیا، ایس ایس پی میرپورخاص نے تھانہ جات کے تحت مختلف محکمانہ امور ا...


میرپورخاص پولیس ایس ایچ او جھڈو انسپکٹر شاہنواز خاصخیلی کی ہمراہ ٹیم کاروائی


 میرپورخاص پولیس ایس ایچ او جھڈو انسپکٹر شاہنواز خاصخیلی کی ہمراہ ٹیم کاروائی، کچھ روز قبل اسلحے کے زور پر موبائل اسنیچ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

👈تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود جھڈو سٹی سے بنام شہباز ناول سے 2 نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر  موبائل فون، اسنیچ کیا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، جس کا مقدمہ نمبر 119/2024 زیر دفعہ 392،34 تعزیراتِ پاکستان فریادی شہباز ناول کی مدعیت میں جھڈو پولیس اسٹیشن پر درج کرلیا گیا تھا، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص...


ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے سخت احکامات کی روشنی میں سیٹلائٹ ٹاون اور ٹاون پولیس کی آکڑا پرچی اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں


ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے سخت احکامات کی روشنی میں سیٹلائٹ ٹاون اور ٹاون پولیس کی آکڑا پرچی اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن

👈ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاون پولیس اسٹیشن انسپیکٹر غازی خان راجڑ کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود کُتر مشین والی گلی میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی 2 ملزمان گرفتار.

👈1۔ ملزم بنام شمیم احمد عرف حاجی ولد عبدالرحیم مغل2۔ ملزم بنام ارسلان ملک ولد محمد حنیف ملک گرفتار،ملزمان کے قبضے سے 20...


میرپورخاص پولیس کا دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن


میرپورخاص پولیس کا دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن

👈ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے سخت احکامات کی روشنی میں دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کاروائی۔

👈تفصیلات کے مطابق SHO کوٹ غلام محمد پولیس اسٹیشن انسپکٹر حق نواز جونیجو کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود گوٹھ بڈو کھوسو دیھ 307 میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دیسی شراب فروش کی بھٹی پر کامیاب کاروائی، ملزم بنام شبیر چانڈیو ولد امیر بخش سکنہ دیھ 307 تعلقہ کوٹ غلام محمد کو گ...


ایس ایس پی میر پورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ


ایس ایس پی میر پورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

👈تفصیلات کے مطابق اج مورخہ 30.09.2024 کو ایس ایس پی میرپورخاص نے ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ میرپورخاص کا تفصیلی دورہ کیا،  تمام تر سیکیورٹی انتظامات کا از خودجائزہ لیا، ایس ایس پی میرپورخاص نے سیشن کورٹ اور ہائیکورٹ میں سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر اور فل پروف بنانے کے احکامات جاری کیے، ایس ایس پی میرپورخاص نے سیکورٹی پر تعینات تمام اسٹاف کو بریفنگ دی،
 


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.