Press Releases

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا میرپورخاص شہر کا دورہ

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا میرپورخاص شہر  کا دورہ 

👈تفصیلات کے مطابق جناب  ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے میرپورخاص شہر کا دورہ کیا،

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص نے میرپورخاص شہر میں لگائی گئی تمام ڈپلائمینٹ از خود چیک کیا اور بریفنگ دی،

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ضلع میرپورخاص میں کوئی بھی شخص قانون کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا تو اس کے...


ایس ایس پی جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا پولیس لائن میرپورخاص اور شہر  کا دورہ

ایس ایس پی جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا پولیس لائن میرپورخاص اور شہر  کا دورہ 

👈تفصیلات کے مطابق جناب  ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے پولیس لائن میرپورخاص کا دورہ کیا،اور تشکیل دی گئی ریزرو پلٹون کو  بریفنگ دی،

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ ضلع میرپورخاص میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے میرپورخاص پولیس ہر وقت تیار ہے، 

👈ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے...


میرپورخاص پولیس کی کامیاب کروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ گرفتار

Dated: 12.08.2024

میرپورخاص پولیس کی کامیاب کروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ گرفتار

👈تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز PS محمودآباد کی حدود ریلوے اسکول موڑ پر صبح پانچ بجے 3 نامعلوم ملزمان نے محمد قبول ولد بادل نوہڑی اور اس کے ساتھیوں سے موبائل فونز اور پرس جس میں کیش رقم  NIC/ATM کارڈز بھی موجود تھے چھین کر فرار ہو گئے،جسکا مقدمہ نمبر47/2024 زیر دفعہ 392، 34 تعزیرات پاکستان نامعلوم  ملزمان کے خلاف درج کرلیاگیا تھا-

👈ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری...


میرپورخاص پولیس کا دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن کا سلسلہ جاری

Dated : 10.08.2024

میرپورخاص پولیس کا دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن کا سلسلہ جاری

👈ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چوہدری  صاحب کے احکامات کی روشنی میں دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق SHO ڈیگان پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر عابد علی زرداری کی  ہمراہ ٹیم کی متعلقہ تھانے کی حدود میں دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دیسی شراب فروش ملزم بنام بھگوانو ولد شگن کولہی سکنہ دیھ 218 تعلقہ کوٹ غ...


ایس ایچ او ٹاون پولیس اسٹیشن انسپکٹر آمین مری کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی 2 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

Dated 09.08.2024

ایس ایچ او ٹاون پولیس اسٹیشن انسپکٹر آمین مری کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی 2 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میر پورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری  صاحب نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے، موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزمان کو فلفور گرفتار کرنے کے احکامات دیے، ایس ایس پی صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او ٹاون انسپیکٹر آمین مری  نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، متعلقہ تھانے کی حدود س...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.