Press Releases

میرپورخاص سی آئی اے پولیس اور ایس ایچ او مہران کی مشترکہ کاروائی

Dated: 08.08.2024

 میرپورخاص سی آئی اے پولیس اور ایس ایچ او مہران کی مشترکہ کاروائی، 2 روز قبل اسنیچنگ کرنے والے 3 ملزمان پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

👈تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل مہران پولیس اسٹیشن کی حدود سے بنام عابد قریشی سے  3 نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر کیش رقم، موبائل فون، اسنیچ کیا جس کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، جس کا مقدمہ عابد قریشی کی مدعیت میں مہران پولیس اسٹیشن پر درج کرلیا گیا تھا، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاح...


ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے سخت احکامات پر ضلع میرپورخاص میں منشیات فروش عناصر کے خلاف  کاروائیوں کا سلسلہ جاری

Thursday 08 Aug 2024

ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے سخت احکامات پر ضلع میرپورخاص میں منشیات فروش عناصر کے خلاف  کاروائیوں کا سلسلہ جاری

▪️ گٹکا ماوا، چرس اور منشیات کے مقدمات میں 04 ملزمان گرفتار۔

▪️1290 گرام چرس برآمد۔

▪️100 مین پڑیاں برآمد۔

▪️100 گٹکا ماوہ برآمد۔

تفصیلات:
01). ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر غازی خان راجڑ نے ہمراہ ٹیم خفیہ اطلاع پر متعلقہ تھانے کی حدود قریشی بینکیوٹ کے پاس کاروائی...


اگست یوم شہداء سندھ پولیس

Dated: 04.08.2024

4 اگست یوم شہداء سندھ پولیس

شھید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہو،وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں (مفہوم القرآن)

 4 اگست یوم شہداء کے موقع پہ اپنے شہداء کی یاد تازہ کرنے کیلیے پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں سادہ پروقار تقریب منعقد کی گئی

 دن کا آغاز شہداء کے ایصال ثواب کیلئے پولیس لائن ھیڈ کواٹر کی مسجد میں قرآن خوانی سے کیا گیا جہاں ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب نے بھی قرآن شریف پڑھا جس کے بعد شہداء کے لیے دعا کی گئی

...


ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کا 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر  میرپورخاص کا سرپرائز دورہ

Dated 03.08.2024

ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کا 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر  میرپورخاص کا سرپرائز دورہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مورخہ 2024۔08۔02 کو ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب نے 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرمیرپورخاص کا سرپرائز دورہ کیا، جہاں ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب نے ریسکیو 1122 کے CLO فیاض سموں صاحب سے ملاقات کی،جس کے ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کو 1122 کے اہلکاروں کے جا...


میرپورخاص پولیس کی اہم کاروائی دوہرے قتل میں ملوث  مرکزی ملزمان گرفتار

Dated 01.08.2024

میرپورخاص پولیس کی اہم کاروائی دوہرے قتل میں ملوث  مرکزی ملزمان گرفتار

👈🏻تفصیلات کے مطابق مورخہ  2024-07-26 کو کوٹ غلام محمد تھانے کی حدود گاؤں کالو خان کھوسو دیھ 333 کے قریب 9 ملزمان نے رات کی تاریکی میں ریوو گاڑی اور کلٹس کار میں سوار ہو ہر عبدالوکیل خان پٹھان کے گھر پر ڈکیتی کے لیے دھاوا بول دیا۔

دوران ڈکیتی مزاحمت پر  عبدالوکیل پٹھان اور اسکے بھتیجے نعمت اللہ کو بیدردی سے گولیاں مار کر قتل کردیا اور ڈکیتی کر کےفرار ہوگئے۔

ایس ایس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.