Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انچارج سی آئی اے میرپورخاص، ایس ایچ او مہران، انچارج 15ون نے ہمراہ ٹیم بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے 03 ملزمان گرفتار کرکے 04 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں*
انچارج سی آئی اے میرپورخاص، ایس ایچ او مہران، انچارج 15ون نے ہمراہ ٹیم بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے 03 ملزمان گرفتار کرکے 04 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں*
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس نے ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ملزمان کو گرفتا...
جھڈو میں ریل کی پٹڑیاں چوری کرنے میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، 36 ریل کی پٹڑیاں، مزدا ٹرک، لوڈر رکشہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد*
جھڈو میں ریل کی پٹڑیاں چوری کرنے میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، 36 ریل کی پٹڑیاں، مزدا ٹرک، لوڈر رکشہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد*
تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے اقبال جٹ اور ایس ایچ او جھڈو فرحان علی میمن نے ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود ٹیڈی موری پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ریل کی پٹڑیاں چوری کرنے میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
یس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر سکندر اقبال کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر سکندر اقبال کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد*
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے اپنی سروس مکمل کرنے والے سب انسپکٹر سکندر اقبال کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں منعقد کی گئی، اس تقریب میں سب انسپیکٹر سکندر اقبال کو...
یس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،04 ملزمان گرفتار، ہیروئن، مضر صحت گٹکے، چوری شدہ بکری برآمد
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،04 ملزمان گرفتار، ہیروئن، مضر صحت گٹکے، چوری شدہ بکری برآمد
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 05 ملزمان گرفتار، 06 کلو سے زائد چرس، 25 گرام آئس، سفینہ گٹکا ، 350 مضر صحت گٹکے برآمد*
*ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 05 ملزمان گرفتار، 06 کلو سے زائد چرس، 25 گرام آئس، سفینہ گٹکا ، 350 مضر صحت گٹکے برآمد*
تھانہ ٹاؤن