Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی اہم کاروائی، غریب آباد تھانے کی حدود سے چوری ہونے والی مہران کار برآمد
Press Release: 31.07.2024.
میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی اہم کاروائی، غریب آباد تھانے کی حدود سے چوری ہونے والی مہران کار برآمد
تفصیلات کے مطابق 2 ماہ قبل غریب آباد تھانے کی حدود ضامن سٹی سے وکیل شاہنواز لغاری کی مہران کار نمبر BBL-969 چوری ہوگئی تھی، جس کی 53/2024 FIR No فریادی وکیل شاہنواز لغاری کی مدعیت میں درج کی گئی تھی۔
جس کے بعد ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب نے انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری صاحب کو چوری شدہ کار برآمد کرنے کے...
میرپورخاص پولیس نے کوٹ غلام محمد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
Dated 27.07.2024
میرپورخاص پولیس نے کوٹ غلام محمد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
👈تفصیلات کے مطابق 2024-07-26 کو کوٹ غلام محمد تھانے کی حدود گاؤں کالو خان کھوسو دیھ 333 کے قریب عبدالوکیل خان پٹھان کے گھر 8 نامعلوم افراد نے ڈکیتی کرنے کے ارادے سے داخل ہوئے، دوران ڈکیتی مزاحمت پر عبدالوکیل پٹھان اور اس کا بھانجا نعمت اللہ خان پٹھان کو ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کے بعد تمام ملزمان 1 ریوو گاڑی نمبر 4286-...
ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے سخت احکامات پر ضلع میرپورخاص میں منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
Monday 22 July 2024
ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے سخت احکامات پر ضلع میرپورخاص میں منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
▪️ گٹکا، چرس اور منشیات کے مقدمات میں 03 ملزمان گرفتار۔
▪️680 گٹکا پڑیاں برآمد۔
▪️80 گرام چرس برآمد۔
▪️10 پیکٹ آداب (1000 ساشے)۔
تفصیلات:
01). سی آئی اے میرپورخاص پولیس نے ڈگری تھانے کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے، ملزم بشیر احمد ولد محمد حسن شیدی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم...
ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر کامران ہالیپوٹو کی موٹرسائیکل اور گھروں کی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی
Dated 22.07.2024
ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر کامران ہالیپوٹو کی موٹرسائیکل اور گھروں کی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی 3 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میر پورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران سب انسپیکٹر کامران ہالیپوٹو کی سی آئی اے ٹیم کے ہمراہ کاروائی، متعلقہ تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل اور گھروں میں چوری کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآ...
10 محرم الحرام میں نکلنے والے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام
Dated 18.07.2024
*ضلع میرپورخاص میں 10 محرم الحرام میں نکلنے والے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام پذیر*
میرپورخاص پولیس نے ماتمی جلوس اور مجالس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے، سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈرون کیمروں سے نگرانی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ، واک تھرو گیٹ کا انتظام کیا گیا تھا.
ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری صاحب نے جلوس کے آغاز سے لیکر اختتام تک جلوسوں کی از خود مکمل نگرانی کی اور پولیس افسران و...