Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Strict Action Taken by DIGP of Mirpurkhas Range Over Incident of Alleged Mistreatment of Women in Umerkot
مورخہ: 26 فروری 2026
*عمرکوٹ میں خواتین کی تذلیل کا واقعہ*
ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن *(ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کا سخت نوٹس*
*واقعے میں ملوث پولیس افسران و اہلکار معطل،*
ذمہ داروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کا عندیہ
*ابتدائی حقائق اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر واقعے میں مبینہ طور پر ملوث درج ذیل پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، جو اگلے احکامات تک برقرار رہے گا:*
انسپکٹر احمد بخش رحیمون
لیڈی اسپیکٹر خشبخت شبانا ناز
اے ایس آئی کاشف حسین شاہ
ہیڈ کانسٹیبل جمیل احمد
لیڈی ہیڈ کانسٹیبل شاہین
لیڈی کانسٹیبل/فاطمہ اکبر
زیب النساء
صبیحہ
شاہ رخ
*ڈی آئی جی میرپورخاص رینج نے واضح کیا کہ خواتین کی عزت و وقار کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے* اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت یا غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔