Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIGP Mirpurkhas Range Honors Police Officers and Personnel for Outstanding Performance with CC-II and Appreciation Certificates
مورخہ: 13 مئی 2026
ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج *کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* کی جانب سے رینج پولیس آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میرپورخاص رینج کے*افسران اور جوانوں کو *اچھی کارکردگی, سرانجام دینے پر CC-II اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا*
اس موقع پر *ڈی آئی جی پی صاحب* نے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ *اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی سے فورس کا مورال بلند ہوتا ہے اور مزید بہتر انداز میں فرائض کی انجام دہی میں مدد ملتی ہے۔*
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میرپورخاص رینج پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری لگن اور دیانتداری سے انجام دیتی رہے گی۔