Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کنڈیارو پولیس کی منشیات خلاف کامیاب کارروائی_ دو منشیات فروشان گرفتار، 21 بوتلیں وسکی/ وائن برآمد۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
26 اپریل 2026
*کنڈیارو پولیس کی منشیات خلاف کامیاب کارروائی_ دو منشیات فروشان گرفتار، 21 بوتلیں وسکی/ وائن برآمد۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *ایس ایچ او کنڈیارو علی اکبر کھوکھر بمع پولیس اسٹاف* نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب اور مؤثر کریک ڈائون کے نتیجے میں، *مزید دو منشیات فروشان* کو گرفتار کر لیا۔
*کنڈیارو پولیس* نے کارروائی کے دوران شاہ لطیف کالونی کنڈیارو، کے رہائشی منش...
*ایس ایس پی آفس نوشہروفیروز میں تفتیشی افسران کےلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
25 اپریل 2026
*ایس ایس پی آفس نوشہروفیروز میں تفتیشی افسران کےلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔*
ایس ایس پی آفس نوشہروفیروز میں تفتیشی افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ میں *ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر علی نواز منگریو اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر مظفر حسین پنھور* نے بطور ٹرینرز شرکت کی اور تفتیشی افسران کو اہم قانونی و تفتیشی امور پر تفصیلی...
*دریاہ خان مری تھانہ حدود میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، مرکزی ملزم (03) گھنٹوں میں گرفتار۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
25 اپریل 2026
*دریاہ خان مری تھانہ حدود میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، مرکزی ملزم (03) گھنٹوں میں گرفتار۔۔*
دریاہ خان مری تھانہ کی حدود نیئر تتری شاخ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرکے *حاجی گلن ولد محمد موسیٰ کوری کو قتل* کر دیا گیا۔
واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ ان احکامات کی روشنی میں *سب ڈویزنل پولیس افسر...
*منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ — بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری، مزید (06) ملزمان گرفتار، 3,420 گرام چرس اور 975 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد..*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
24 اپریل 2026
*منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ — بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری، مزید (06) ملزمان گرفتار، 3,420 گرام چرس اور 975 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران مختلف تھانہ جات کی پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مزید *(06) ملزمان* کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق:
نوشہروفیروز سٹی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں
ضلع پولیس، نوشہروفیروز
پریس ریلیز
23 اپریل 2026
نوشہروفیروز سٹی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مسروقہ و چھینی گئی تین موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں۔
پولیس کی جانب سے ضروری قانونی کارروائی اور تصدیق مکمل کرنے کے بعد برآمد شدہ موٹرسائیکلیں ان کے اصل مالکان
* عبدالمجید چانڈیو
* فیاض لاکھو
* شہزادو عمرانی کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
اس موقع پر...