Press Releases

*عدالتِ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ-I نوشہروفیروز کی جانب سے اہم مقدمہ میں سزا کا حکم جاری کر دیا گیا۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز 
23 اپریل 2026

*عدالتِ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ-I نوشہروفیروز کی جانب سے اہم مقدمہ میں سزا کا حکم جاری کر دیا گیا۔*

*ملزم سکندر علی ولد غلام نبی چانڈیو* کو براہِ راست دائر کردہ شکایت میں جرم ثابت ہونے پر *عدالت نے دفعہ 489-F تعزیراتِ پاکستان کے تحت دو سال قید با مشقت اور 30,000 روپے جرمانہ کی سزا* سنائی ہے۔ 

عدالت نے مزید حکم دیا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید ایک ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

<...

*پڈعیدن سٹی کے خاصخیلی محلہ میں خاتون کے قتل کا واقعہ — ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری۔۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
23 اپریل 2026

*پڈعیدن سٹی کے خاصخیلی محلہ میں خاتون کے قتل کا واقعہ — ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری۔۔*

پڈعیدن سٹی خاصخیلی محلہ میں *30 سالہ خاتون مسمات تاجل کے قتل* کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس پر *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے فوری طور پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے...

*مورو میں منشیات فروشان و سماج دشمن عناصر خلاف موثر کارروائیاں_ مزید (04) ملزمان گرفتار، 2200 گرام چرس اور 2640 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
23 اپریل 2026

*مورو میں منشیات فروشان و سماج دشمن عناصر خلاف موثر کارروائیاں_ مزید (04) ملزمان گرفتار، 2200 گرام چرس اور 2640 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر, *سب ڈویزنل پولیس افسر مورو فائزہ سوڈھر* کی سپرویژن میں، مورو میں منشیات فروشان کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں *ایس ایچ او مورو، امتیاز علی کھاوڑ* بمع پولیس اسٹاف نے مختلف مقامات پر الگ الگ کارروائیوں می...

*بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم/ ڈیلر گرفتار، 1040 گرام چرس برآمد۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
مورخہ: 22 اپریل 2026

پریس ریلیز

*ٹھاروشاہ پولیس کی موثر کارروائی_*
*بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم/ ڈیلر گرفتار، 1040 گرام چرس برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب اور مؤثر کریک ڈائون کے نتیجے میں، *مزید ایک اور منشیات فروش ملزم* کو گرفتار کرلیا گیا۔

*ایس ایچ او ٹھاروشاہ، اسد النبی کھچی بمع پولیس اسٹاف* نے دوران گشت مخفی اطلاع پر کامی...

*کاپی کرنے اور کروانے والے 05 افراد گرفتار، مقدمہ درج۔۔*

*ضلع پولیس، نوشھروفیروز*

پریس ریلیز
22 اپريل 2026

*قلم 144 کی خلاف ورزی پر کارروائیاں_*
*کاپی کرنے اور کروانے والے 05 افراد گرفتار، مقدمہ درج۔۔*

حکومت سندھ کی جانب سے "کاپی کلچر" کے خلاف سخت پالیسی پر موثر عمل درآمد کرتے ہوئے،  قلم 144 کی خلاف ورزی پر (05) افراد کو گرفتار کیا گیا۔

*کنڈیارو تھانہ پولیس* نے طلباء کو کاپی کروانے والے (04) کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا_ گرفتار افراد میں،
* *سرویچ علی منگریو*
* *منیر احمد رند*<...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.