Press Releases

*مورو میں اغوا کا واقعہ—پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، مغویہ لڑکی بازیاب، دو مرکزی ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار...*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
21 اپریل 2026

*مورو میں اغوا کا واقعہ—پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، مغویہ لڑکی بازیاب، دو مرکزی ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار...*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر، *سب ڈویزنل پولیس افسر مورو میڈم فائزہ سوڈھر اور ایس ایچ او تھانہ مورو امتیاز کھاوڑ* کی سربراہی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے *دو روز قبل نورانی کالونی مورو سے اغوا ہونے والی 17 سالہ لڑکی بےنظیر بھٹو کو بحفاظت بازیاب* کرالی...


*محرابپور پولیس کا ڈاکووں سے سامنا, ایک ڈاکو ہلاک.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      21 اپریل 2026

 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ ڈاکو ہلاک*

*محرابپور پولیس کا ڈاکووں سے سامنا, ایک ڈاکو ہلاک.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

تھانہ محرابپور کی حدود گودو شاخ لنک روڈ، *محرابپور تھانہ پولیس کا ڈاکووں سے سامنا۔۔۔*

شدید فائرنگ کا تبادلہ_
فائرنگ رکنے کے بعد ایک ڈاکو مردہ حالت میں پایا گیا۔ دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ہلاک ملزم کی شناخت ابڑان، تعلقہ نوشہروفیروز کے رہائشی، *منور...


*کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات — ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت اہم اجلاس...*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
20 اپریل 2026

*کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات — ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت اہم اجلاس...*

حکومتِ سندھ کی جانب سے کاپی کلچر کے خلاف جاری سخت پالیسی پر مؤثر عمل درآمد کے سلسلے میں، *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں *تمام سب ڈویزنل پولیس افسران، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس ایچ اوز* نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومتِ سندھ کے احکامات کے مطابق...


مورو شھر کے نورانی کالونی میں مبینہ گھر پہ حملہ کرکے ایک شخص عزیز اللہ بھٹو کو زخمی اور دو لڑکیاں کو اغوا کرنے والا معاملہ

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
19 اپریل 2026

*مورو شھر کے نورانی کالونی میں مبینہ گھر پہ حملہ کرکے ایک شخص عزیز اللہ بھٹو کو زخمی اور دو لڑکیاں کو اغوا کرنے والا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، سب ڈویزنل پولیس افسر مورو کی سربراہی میں ٹیم تشکیل۔۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے مورو شھر کے نورانی کالونی میں ہونے والے واقعے کا سختی سے نوٹس لےلیا۔

نورانی کالونی میں ماچھی برادری کی جانب سے مبینہ گھر پہ حملہ کرکے ایک ش...


*ڈی ایس پی (انڈر ٹریننگ) عبدالمالک کولاچی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
18 اپریل 2026

*ڈی ایس پی (انڈر ٹریننگ) عبدالمالک کولاچی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے *ڈی ایس پی (انڈر ٹریننگ) عبدالمالک کولاچی* کے ضلع نوشہروفیروز میں 21 ہفتوں پر مشتمل تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر ان کے اعزاز میں ایک سادہ مگر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد ایس ایس پی آفس نوشہروفیروز میں کیا گیا۔

تقریب میں ضلع کے تمام *سب ڈویژنل پولیس افسر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.