Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ — دوسرا اہم ملزم فیاض عرف کلو خاصخیلی بھی گرفتار۔۔*
*ضلع پولیس، نوشھروفیروز*
پریس ریلیز
17 اپریل 2026
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ — دوسرا اہم ملزم فیاض عرف کلو خاصخیلی بھی گرفتار۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر تھانہ دریاہ خان مری پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے سنگین واقعہ میں ملوث دوسرے اہم و مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
*دریاہ خان مری پولیس* نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزم *فیاض عرف کلو ولد انور...
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کا معاملہ_ مرکزی و اہم ملزم گرفتار...*
ضلع پولیس، نوشھروفیروز
پریس ریلیز...
17 اپریل 2026
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کا معاملہ_ مرکزی و اہم ملزم گرفتار...*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر، دریاہ خان مری تھانہ پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کے اہم و مرکزی ملزم *فیروز ولد گل محمد خاصخیلی* کو گرفتار کرلیا۔
جبکہ افسوسناک واقعے میں ملوث دوسرے مرکزی ملزم *فیاض عرف کلو ولد انور خاصخیلی* کی گرفتاری کےلئے مختلف مقا...
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس،*
ضلع پولیس، نوشھروفیروز
پریس ریلیز...
17 اپریل 2026
*دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس،*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے دریاہ خان مری میں 13 سالہ لڑکی سے ذیادتی کا سختی سے نوٹس لےلیا۔
ایس ایس پی نوشہروفیروز کی خصوصی ہدایات پر، *سب ڈویزنل پولیس افسر نوشہروفیروز محمد موسیٰ ابڑو* نے متاثرہ لڑکی کے والدین سے مل کر مکمل تفصیل لے لیا۔
متاثرہ لڑکی کو ہاسپیٹل منتقل کیا ج...
*انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ضلع بھر میں سیکیورٹی اور نگرانی کے اقدامات مزید مؤثر بنا دیے گئے ہیں۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
15 اپریل 2026
*انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ضلع بھر میں سیکیورٹی اور نگرانی کے اقدامات مزید مؤثر بنا دیے گئے ہیں۔*
اس ضمن میں *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *سب ڈویزنل پولیس آفیسر مورو، فائزہ سوڈھر* نے مختلف پولیو پوائنٹس کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران ایس ڈی پی او مورو نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی، سیکیورٹی انتظامات اور فیلڈ میں موجود عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔
انہوں نے...
*قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت، چار لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد۔۔*
*ڈسٹرکٹ پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
14 اپریل 2026
*قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت، چار لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد۔۔*
*ایڈیشنل سیشن جج مورو،* کی عدالت نے قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے *ملزم محمد اقبال ولد حاجی حیات دل کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت* کا حکم سنا دیا۔
*مقدمہ کرائم نمبر 317/2018، تھانہ مورو* میں درج کیا گیا تھا، جس میں ملزم پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302(b) کے تحت ایک کم عمر لڑکے، محمد جمیل، کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ دورانِ سم...