Press Releases

کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم زخمی حالت میں گرفتار

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
    مورخہ: 04 اپریل 2026

 پریس ریلیز 

*کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

کنڈیارو تھانہ کی حدود نیئر ریگیولیٹر موری, *کنڈیارو تھانہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتی واردات کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*

دوران مقابلہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر کرمنلز ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔

گرفتار ملزم کی...


*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، امن و امان کی صورتحال اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ..*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
مورخہ: 02 اپریل 2026

پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، امن و امان کی صورتحال اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ..*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی زیر صدارت ضلع بھر کے *سب ڈویزنل پولیس افسران، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ افسران* کے ساتھ ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں *ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور پولیس کارکردگی* کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

میٹنگ کے دو...


ٹھاروشاہ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
    مورخہ: 02 اپریل 2026

 پریس ریلیز 

*ٹھاروشاہ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

ٹھاروشاہ تھانہ کی حدود نیئر دالی موری  اسٹاپ, *ٹھاروشاہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتی واردات کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*

دوران مقابلہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دوسرا کرمنل ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔

گرفتار ملزم کی شن...


*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس (شہید بینظیر آباد) کا ضلع نوشہرو فیروز کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ..*

*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
مورخہ: 31 مارچ 2026

پریس ریلیز

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس (شہید بینظیر آباد) کا ضلع نوشہرو فیروز کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ..*

امروز، *جناب ڈی آئی جی پولیس شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن* نے ضلع نوشہرو فیروز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ماڈل پولیس اسٹیشن کنڈیارو اور سب ڈویزنل پولیس آفسر آفیس مورو میں زیرِ تعمیر عمارتوں کا معائنہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا بغور جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسر...


*مورو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      31 مارچ 2026

 پریس ریلیز 

*مورو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

مورو تھانہ کی حدود نیئر پھردو موری, *مورو پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتی واردات کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*

دوران مقابلہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر (02) کرمنلز ساتھی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

گرفتار ملزم کی شناخت گائوں مل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.