Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*محرابپور پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, 02 کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
29 مارچ 2026
پریس ریلیز
*پولیس مقابلہ_ دو کرمنلز زخمی۔*
*محرابپور پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, 02 کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*
محرابپور تھانہ کی حدود سبزی منڈی لنک روڈ نیئر پھرڑو موری, *محرابپور تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ واردات کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*
دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر کرمنلز ساتھی ملزمان فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار...
*ٹھاروشاہ پولیس کی بروقت کارروائی، مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
مورخہ: 29 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ٹھاروشاہ پولیس کی بروقت کارروائی، مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔۔*
رات گئے ٹھاروشاہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک مشکوک ٹویوٹا کار ہالانی کے علاقے سے گزری ہے، جسے ہالانی پولیس نے روکنے کی کوشش کی مگر گاڑی نہ رکی۔ اطلاع میں شبہ ظاہر کیا گیا کہ گاڑی میں اسلحہ سے لیس جرائم پیشہ افراد سوار ہیں۔
اطلاع ملتے ہی *ٹھاروشاہ پولیس* نے فوری طور پر مختلف اہم مقامات پر ناکہ بندی کی۔...
*محرابپور میں بیواہ عورت پر بےرحمانہ تشدد کا معاملہ، ایک اور مرکزی ملزم گرفتار..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 27 مارچ 2026
پریس ریلیز
*محرابپور میں بیواہ عورت پر بےرحمانہ تشدد کا معاملہ، ایک اور مرکزی ملزم گرفتار..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے *محرابپور تھانہ کی پولیس* نے بیواہ عورت پر بےرحمانہ تشدد واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
محرابپور پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے *تشدد واقعے میں اہم اور مرکزی ملزم (متاثرہ عورت کے دیور) اللہ بخش نوناری کو گرفتار کرلیا ہے۔...
*محرابپور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی_ میر محلہ محرابپور سے اغواشدہ نوجوان لڑکی بازیاب ، مقدمہ درج..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 27 مارچ 2026
پریس ریلیز
*محرابپور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی_ میر محلہ محرابپور سے اغواشدہ نوجوان لڑکی بازیاب ، مقدمہ درج..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، محرابپور تھانہ کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے وارڈ نمبر 12 میر محلہ محرابپور سے اغوا شدہ نوجوان لڑکی *مسمات ارم خاصخیلی* کو بازیاب کروالیا۔
ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلئے پولیس کی مختلف مقامات پر کارروائیاں...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کا محرابپور میں عورت پر تشدد کے واقعہ کا سخت نوٹس، ایک ملزم گرفتار..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 26 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کا محرابپور میں عورت پر تشدد کے واقعہ کا سخت نوٹس، ایک ملزم گرفتار..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے محرابپور میں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو/اطلاع، جس میں ایک خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا، کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔
ایس ایس پی نوشہروفیروز کی ہدایات پر *ایس ایچ او محرابپور بمع پولیس اسٹاف* نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ایک مل...