Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہروفیروز کے احاطے سے قیدی کے فرار ہونے کا واقعہ
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 24 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہروفیروز کے احاطے سے قیدی کے فرار ہونے کا واقعہ — فرار ملزم گرفتار، ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری۔۔۔*
ڈسٹرکٹ جیل سے عدالت میں پیشی کے لیے لائے گئے قیدی ملزم سکندر مری کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہروفیروز کے احاطے سے فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس پر *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے فوری طور پر سخت نوٹس لیتے ہ...
*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
23 مارچ 2026
پریس ریلیز
*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*مورو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ایکٹو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*
مورو تھانہ کی حدود نیئر جتوئی لانڈھی, *مورو تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ واردات کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*
ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر (02) کرمنلز ساتھی ملزمان فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت گائوں لیموں...
عیدالفطر کے موقعے پر ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
مورخہ: 21 مارچ 2026
پریس ریلیز
*عیدالفطر کے موقعے پر ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات_ ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے عیدالفطر کی نماز پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی۔*
نماز کی ادائیگی کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر میں ایس ایس پی نوشہروفیروز نے افسران و جوانوں سے عید ملی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر خوشگوار ماحول میں باہمی یگانگت اور بھائی چارے کا اظہار کیا گیا۔
بعد ازاں ایس ایس پی آفس...
*سب ڈویژنل پولیس آفیسر بھریا منظور علی لکھی کی ریٹائرمنٹ پر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
*سب ڈویژنل پولیس آفیسر بھریا منظور علی لکھی کی ریٹائرمنٹ پر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے *سب ڈویژنل پولیس آفیسر بھریا، منظور علی لکھی* کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک سادہ مگر پروقار الوداعی ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ضلع کے تمام سب ڈویژنل پولیس افسران، ایس ایس پی آفس کے ہیڈ آف برانچز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
...
*ٹھاروشاہ تھانہ پولیس کی کامیاب کارروائی_ دوہرے قتل کیس میں مطلوب روپوش ملزم گرفتار۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ٹھاروشاہ تھانہ پولیس کی کامیاب کارروائی_ دوہرے قتل کیس میں مطلوب روپوش ملزم گرفتار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر, *ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس* نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے *دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب روپوش ملزم غلام سرور عرف وزیر بھرٹ* کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، گزشتہ سال 2025 کے دوران تھانہ مٹھیانی کی حدود میں پسند کی شادی کے تنازعہ پر س...