Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی شہدائے پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات، عیدالفطر کے موقع پر تحائف اور عیدی کی تقسیم۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی شہدائے پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات، عیدالفطر کے موقع پر تحائف اور عیدی کی تقسیم۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے عیدالفطر کی آمد کے پیشِ نظر ضلع کے شہید پولیس افسران و جوانوں کے اہل خانہ سے ان کے گھروں پر جا کر ملاقات کی۔ اس موقع پر متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز، اکاؤنٹنٹ اور انچارج ویلفیئر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
ایس ایس پی نوشہروفیروز نے شہداء...
*کنڈیارو اور بھریا سٹی پولیس کی مشترکہ کارروائی_ ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اہم ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
*کنڈیارو اور بھریا سٹی پولیس کی مشترکہ کارروائی_ ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اہم ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے *ایس ایچ او تھانہ کنڈیارو علی اکبر کھوکھر, ایس ایچ او بھریاسٹی لعل ڈنو شر بمع پولیس اسٹاف* نے مشترکہ طور پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی دوران قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اہم و مرکزی ملزمان کو گرفتار ک...
*نوشہروفیروز پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 03 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد، اصل مالکان کے حوالے...*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 18 مارچ 2026
پریس ریلیز
*نوشہروفیروز پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 03 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد، اصل مالکان کے حوالے...*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں- اسی سلسلے میں *مورو اور نوشہروفیروز سٹی پولیس* نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے تین مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق،
*مورو پولیس* نے دورانِ سنیپ چیکنگ...
*درس تھانہ کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت دوران ایک تاجر قتل و دوسرے کے زخمی ہونے کا واقع، پولیس کی فوری کارروائی، تفتیش جاری..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 17 مارچ 2026
پریس ریلیز
*درس تھانہ کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت دوران ایک تاجر قتل و دوسرے کے زخمی ہونے کا واقع، پولیس کی فوری کارروائی، تفتیش جاری..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر درس تھانہ کی حدود میں پیش آنے والے ڈکیتی دوران مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے بروقت کارروائی کا آغاز کر دیا۔
دھیرن ٹو مناہی لنک روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزم نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرن...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے معصوم بچی کے احتجاج کا سخت نوٹس، لاپتہ شہری کی تلاش کے لیے فوری اقدامات کا حکم۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 11 مارچ 2026
پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے معصوم بچی کے احتجاج کا سخت نوٹس، لاپتہ شہری کی تلاش کے لیے فوری اقدامات کا حکم۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے ایک معصوم بچی کی جانب سے کیے گئے احتجاج کا فوری اور سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے۔
بچی کے مطابق اس کے والد 45 سالہ حاجی محمد بوٹہ جو کہ باندہی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب سے گز...