Press Releases

*ماہِ فروری کی کارکردگی رپورٹ.*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       03 مارچ 2026

🖋 پریس ریلیز

*ماہِ فروری کی کارکردگی رپورٹ.*

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی قیادت میں ضلع پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ عوامی مسائل کے فوری ازالے اور امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے۔*

*ماہ فروری 2026 کے دوران مختلف فوجداری مقدمات میں, 417 ملزمان کو گرفتار کیا گیا_ کرمنلز کی تفصیل درج ذیل ہیں:*

 *جرائم کے...


*سی آئی اے پولیس کی موثر کارروائی_*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
 مورخہ 02 مارچ 2026

پریس ریلیز

 *سی آئی اے پولیس کی موثر کارروائی_*
*22 سے ذائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب دس لاکھ انعام یافتہ ملزم غلام مرتضیٰ لاکھو اسلحہ سمیت گرفتار۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی سخت ہدایات و احکامات پر، *سی آئی اے پاسبان امداد علی جاگرانی بمع پولیس اسٹاف* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے *انتہائی سنگین نوعیت کے 22 سے زائد مقدمات میں مطلوب روپوش و اشتہاری بدنامہ زمانہ دس لاکھ روپے انعام...


پریس ریلیز

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ 27 فروری 2026

پریس ریلیز

*انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس، شہید بے نظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں، ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افغانیوں کے خلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو مزید مؤثر بنا دیا گیا ہے۔*

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سب ڈویژن...


*کنڈیارو پولیس کی بروقت کارروائی، کار چوری کی واردات ناکام بنادی۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
مورخہ 22 فروری 2026

🖋 پریس ریلیز

*کنڈیارو پولیس کی بروقت کارروائی، کار چوری کی واردات ناکام بنادی۔*

کنڈیارو تھانہ کی حدود گاؤں علن کلیری میں کار چوری کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر واردات کو ناکام بنا دیا۔

پولیس کی اچانک آمد پر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم ان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں فوری ناکابندی کر دی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری...


منشیات فروشی میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
  مورخہ 19 فروری 2026

پریس ریلیز۔۔۔

*منشیات فروشی میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ_  "اسپیشل ٹاسک ٹیم" کی موثر کارروائیاں و کریک ڈائون کے نتیجے میں منشیات فروشان سمیت مزید 08 ملزمان گرفتار۔۔ 450 گرام چرس، 20 لیٹرس شراب، 1320 گرام مین پڑی گٹکہ، ایک غیرقانونی پسٹل و رائونڈس اور ایک مسروقہ موٹرسائکل برآمد۔*

▪️*ٹھاروشاہ تھانہ* کی پولیس نے کارروائی کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم *حفیظ سولنگی کے قبضے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.