Press Releases

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی و امن و امان سے متعلق اہم ہدایات، سیکیورٹی پلان جاری۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ 18 فروری 2026ء

پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی و امن و امان سے متعلق اہم ہدایات، سیکیورٹی پلان جاری۔*

ضلع نوشہروفیروز میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران امن و امان کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور عبادات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے اہم اور ضروری ہدایات دی گئی۔

ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہدایت جاری کی گ...

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      18 فروری 2026

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*پڈعیدن پولیس اور ڈاکووں آمنے سامنے_ سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

پڈعیدن تھانہ کی حدود جلال جی لنک روڈ نیئر موری, *پڈعیدن پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ۔۔*

ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دوسرا ساتھی ملزم فرار۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت گائوں دائود لاکھو تعلقہ محرابپور ک...

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز کی جانب سے شاندار کارکردگی پر افسران و جوانوں کو تعریفی اسناد سے نواز دیا گیا۔۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ 17 فروری 2026 

پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز کی جانب سے شاندار کارکردگی پر افسران و جوانوں کو تعریفی اسناد سے نواز دیا گیا۔۔*

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے ضلع پولیس کے افسران و اہلکاروں کی نمایاں کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد (Commendation Certificate Class-III) سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز پولیس رولز 1934 کے تحت اُس کامیاب کارروائی کے اعتراف میں دیا گیا جس کے دوران تھانہ نیو ج...

*دریا خان مَری پولیس کی بڑی کامیابی — ریلوے ٹریک پر قتل ہونے والے بزرگ عطا محمد شیخ کے قاتل گرفتار، ملزمان کا اعترافِ جرم۔۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
مورخہ 16 فروری 2026

پریس ریلیز

*دریا خان مَری پولیس کی بڑی کامیابی — ریلوے ٹریک پر قتل ہونے والے بزرگ عطا محمد شیخ کے قاتل گرفتار، ملزمان کا اعترافِ جرم۔۔*

دریا خان مَری پولیس نے ایک اندھے قتل (Blind Murder) کیس کو ٹریس کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کر لی۔ چند روز قبل ریلوے ٹریک سے بزرگ شہری عطا محمد شیخ کی لاش برآمد ہوئی تھی، جن کے ہاتھ، پاؤں اور گلے میں رسیاں بندھی ہوئی تھیں۔

واقعہ کی سنگینی کے پیش نظر ایس ایس پی نوشہروفیر...

*مورو تھانہ پولیس کی کامیاب کارروائی — کراچی سے چوری شدہ کار برآمد۔۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
  مورخہ 13 فروری 2026
 
پریس ریلیز

*مورو تھانہ پولیس کی کامیاب کارروائی — کراچی سے چوری شدہ کار برآمد۔۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، *تھانہ مورو کی پولیس* نے دورانِ سنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری شدہ ایک مسروقہ کار برآمد کرلی۔

برآمد ہونے والی *ہنڈا سوک 2018 ماڈل کار دو روز قبل شاہ فیصل کالونی تھانہ کراچی کی حدود، شوکت عمر ہسپتال بلاک 2 سے چوری ہوئی تھی، جس...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.