Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھانہ خانواہن پولیس کا منشیات اسمگلروں سے مقابلہ_ ایک ہلاک، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، 800 کلو بھنگ اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*پریس ریلیز*
مورخہ 19 مئی 2026
*تھانہ خانواہن پولیس کا منشیات اسمگلروں سے مقابلہ_ ایک ہلاک، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، 800 کلو بھنگ اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔۔*
*تھانہ خانواہن کی حدود* لنک روڈ دہات، نیسار ہریہ کے کیلے کے باغ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کا منشیات اسمگلروں سے مقابلہ ہوا۔
*ایس ایچ او تھانہ خانواہن* نے پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لنک روڈ دہات پر ناک...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *منشیات فروشوں* کے خلاف جاری بھرپور کریک ڈاؤن
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
19 مئی 2026
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *منشیات فروشوں* کے خلاف جاری بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران مختلف تھانہ جات کی پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مزید *04 ملزمان* کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے *1100 گرام چرس, 04 بوتلیں وسکی اور 660 گرام نشہ آور گٹکے* برآمد کیے گئے۔
*تفصیلات کے مطابق:*
- *سی آئی اے پولیس* نے بھریا سٹی تھانہ کی حدود میں کامیاب کارروائی کرکے *منشیات فرو...
*ایم نائن موٹروے حادثے میں شہید سب انسپکٹر صاحب خان سولنگی سپردِ خاک۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
پریس ریلیز
18 مئی 2026
*ایم نائن موٹروے حادثے میں شہید سب انسپکٹر صاحب خان سولنگی سپردِ خاک۔۔*
*نوشہروفیروز:* ضلع ملیر کی حدود ایم نائن موٹروے پر ٹرالر کے پولیس موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں شہید ہونے والے *سب انسپکٹر صاحب خان سولنگی* کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں *کوڑو خان سولنگی* میں ادا کی گئی۔
نمازِ جنازہ کے بعد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ آخر...
*محرابپور پولیس کی کامیاب کارروائی_*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
*پریس ریلیز:*
18 مئی 2026
*محرابپور پولیس کی کامیاب کارروائی_*
*اغوا شدہ لڑکی طوبہ مسعود بازیاب..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز، میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر اغوا و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران *تھانہ محرابپور پولیس* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ لڑکی *طوبہ مسعود* کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔
متاثرہ لڑکی طوبہ مسعود کو چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا، جس کے سلسلے میں اس کے والد کی مدعیت میں *...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کا ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
17 مئی 2026
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کا ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز، میر روحل خان کھوسو* نے ضلع میں جاری بلدیاتی ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے موقع پر ایس ایس پی نوشہروفیروز نے پولنگ اسٹیشنز پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی، ڈیوٹی پر موجود نفری کو چیک...