Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کے احکامات پر انتخابی ڈیوٹی پر مامور پولیس نفری کے لیے کھانے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
17 مئی 2026
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کے احکامات پر انتخابی ڈیوٹی پر مامور پولیس نفری کے لیے کھانے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز، میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں جاری *"بلدیاتی ضمنی انتخابات"* کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے لیے کھانے اور ٹھنڈے پانی (منرل واٹر) کا انتظام کیا گیا ہے۔
انتخابی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے والے تمام پولیس اہلکاروں سمیت *لیڈیز پولیس* کو بھی بر...
*ضلع نوشہروفیروز میں بلدیاتی ضمنی انتخابات- انتہائی سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
17 مئی 2026
*ضلع نوشہروفیروز میں بلدیاتی ضمنی انتخابات- انتہائی سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات..*
*ضلع نوشہروفیروز* میں بلدیاتی اداروں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل آج صبح مقررہ وقت پر پُرامن طور پر شروع ہو گیا ہے۔
پولنگ *یونین کونسل شہمیردیرو، تعلقہ کنڈیارو* اور *یونین کونسل مولہن، تعلقہ بھریا* میں واقع پولنگ اسٹیشنز پر جاری ہے۔ کل *22,737* ووٹرز اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں گے...
*تھانہ محرابپور پولیس کی کارروائی_ جوئے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، سامان برآمد*
*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
16 مئی 2026
*تھانہ محرابپور پولیس کی کارروائی_ جوئے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، سامان برآمد*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران *تھانہ محرابپور پولیس* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوئے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
*ایس ایچ او تھانہ محرابپور* کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے *ملزمان امجد عرف مجن نوناری ا...
*مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا..*
*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
15 مئی 2026
*مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے محکمانہ انضباط اور شفافیت کی پالیسی کے تحت سخت کارروائی کرتے ہوئے *تھانہ نوشہروفیروز میں تعینات سب انسپکٹر محمد نواز خشِک* کو فوری طور پر ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔
سب انسپکٹر محمد نواز خشِک کو دفتر ایس پی نوشہروفیروز کے نمبر EO/Estt/3985-86 مورخہ 27.04.2026 کے تحت شوکاز...
*سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
15 مئی 2026
*سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار..*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری اور روپوش ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران *کنڈیارو اور درس پولیس* نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے *2 اشتہاری ملزمان* کو گرفتار کر لیا۔
* *کنڈیارو پولیس* نے کارروائی کرتے ہوئے *ملزم انور عرف انورالدین گھانگھرو* کو گرفتار کر لیا۔ ملزم *مقدمہ نمبر 21/2025 بجرم...