Press Releases

پولیس مقابلہ / چھوٹے بچوں سے ریپ کرنے والا ( paedophile )کرمنل ہلاک

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
   08 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*پولیس مقابلہ / چھوٹے بچوں سے ریپ کرنے والا ( paedophile )کرمنل ہلاک*

*نوشہروفیروز سٹی پولیس اور جراٸم پیشہ عادی کرمنلز کے درمیان مقابلہ – پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں دس سالہ بچہ کو بعد از اجتمائی زیادتی بے رحمانہ طریق سے قتل کرنے والہ ملزم مارا گیا۔*

نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی حدود، نوشہروفیروز ٹو پڈعیدن لنک روڈ، خانزادہ پیٹرول پمپ کے قریب نوشہروفیروز سٹی پولیس اور  کرمنلز کے درمیان مقاب...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت کرائیم میٹنگ۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
      07 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت کرائیم میٹنگ۔*

میٹنگ میں ضلع کے تمام سب ڈویزنل پولیس آفسران, ایس ایچ اوز, ہیڈ آف برانچز اور دیگر متعلقہ آفسران نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ تمام ایس ایچ اوز کی کارگردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ناقص کارکردگی اور ڈیوٹی کے فراِئض میں لاپرواہی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو محکمانہ سزائیں و شوکاز نوٹس بھی دیے گئے۔

 ایس ایس پی نوشہروفیروز ن...


ایس ایس پی نوشہرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی شہدائے پولیس کے لواحقین سے خصوصی ملاقات۔

*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
    07 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی شہدائے پولیس کے لواحقین سے خصوصی ملاقات۔*

*اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ درجنوں سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری۔*

ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو نے اپنے دفتر میں شہدائے پولیس کے ورثاء/ لواحقین اور دیگر درخواستگذاروں سے ملاقات کی, اور ان سے مسئلے و مسائل دریافت کیے۔

ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے شہداء پولیس کے ورثاء اور دیگر آنے...


ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز کی جانب سے امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       06 آگست 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز کی جانب سے امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد۔*

*انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام النبی میمن اور ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو* کے احکامات کی روشنی میں *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز کی ذیر نگرانی سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا...


ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد کا ایس ایس پی نوشھروفیروز کے ہمراہ چائنیز کیمپ کا دورہ۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
     06 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد کا ایس ایس پی نوشھروفیروز کے ہمراہ چائنیز کیمپ کا دورہ۔۔*

*امروز, ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو نے نوشھروفیروز پہنچ کر, ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو کے ہمراہ چائنیز کیمپ کا دورہ کیا۔ اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔*

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج نے وہاں تعینات ف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.