Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سپرویژن میں پولیس کی منشیات فروشان خلاف تابڑ توڑ کاروئیاں۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        03 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سپرویژن میں پولیس کی منشیات فروشان خلاف تابڑ توڑ کاروئیاں۔۔*

*مزید 05 منشیات فروشان گرفتار.*
*2000 گرام آئس, 150 گرام ہیروئن, 210 گرام چرس, 660 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *سی آئی اے/ مورو تھانہ*
سی آئی اے اور مورو تھانہ کی پولیس نے مشترکہ کاروائی میں, *03 منشیات فروشان* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں *وقاص پیچوہو, عاشق...


ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی قیادت میں جرائیم پیشہ افراد خلاف تابڑ توڑ کاروئیاں۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        01 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی قیادت میں جرائیم پیشہ افراد خلاف تابڑ توڑ کاروئیاں۔۔*

*مزید 06 ملزمان گرفتار- 400 پاکیٹ نان کسٹم سگریٹ, 1800 گرام چرس, اور 990 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد.. مقدمات درج.*

▪ *محرابپور تھانہ*
محرابپور تھانہ کی پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے, نان کسٹم سگریٹ کی سپلائی ناکام بنادی۔
گرفتار ملزم *محمد عمر ملک* کے قبضے...


ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کے احکامات پر پولیس کا مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ و تلاشی کا عمل جاری، مشکوک افراد کی کڑی نگرانی۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
     31 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کے احکامات پر پولیس کا مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ و تلاشی کا عمل جاری، مشکوک افراد کی کڑی نگرانی۔۔*

ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی مددگار 15 موٹر سائکلیں اور I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ڈیوائس کے ذریعے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکینگ کا انعقاد کیا گیا.

جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے کے...


نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
        31 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔*

*مزید 04 ملزمان گرفتار۔۔ غیر قانونی اسلحہ اور مضر صحت گٹکہ برآمد ، مقدمات درج,*

▪ *خانواہن تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے, 02 ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔*
ملزمان *کریم بخش چنہ سے ایک رپیٹر 04 کارتوسز, اور شعیب سموں سے ایک پسٹل 05 رائونڈس* برآمد کرکے سندھ آرمس ایکٹ کے تحت دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

▪ *ب...


تھانہ ہالانی کی حدود سے چوری کی واردات دوران شاہ محمد لاشاری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا ڈراپ سین۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      31 جولائی 2025

*بلائنڈ کیس کا ڈراپ سین*

*تھانہ ہالانی کی حدود سے چوری کی واردات دوران شاہ محمد لاشاری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا ڈراپ سین۔*

ہالانی پولیس کو *نادر علی ولد شیر محمد بھیو* نے اطلاع دی کہ: *نامعلوم ملزمان ہمارے گھر میں چوری کے ارادے سے داخل ہوئے, ہمارے جاگنے پر ملزمان نے ہمارے اوپر فائرنگ کی جس میں شاہ محمد لاشاری سخت زخمی ہوا۔ ہم زخمی کو ہالانی ہاسپیٹل لے آئے اور بعد میں گمبٹ ہاسپیٹل گئے جہاں پہ اس کی موت واقع ہوگ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.