Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی ہدایات پر قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف کامیاب کاروئیاں۔۔
*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
30 جولائی 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی ہدایات پر قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف کامیاب کاروئیاں۔۔*
*مختلف مقامات پر چھاپوں میں, قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار۔.. اسلحہ اور چرس برآمد,*
▪ *بھریا سٹی تھانہ کی پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے, قتل کے مقدمہ میں مطلوب 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
گرفتار ملزمان میں *رح...
ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ سیکڑو سائلین اور درخواستگذاروں سے ملاقات۔ اور ان کے مسائل کے حل کےلئے متعلقہ آفسرآن کو ہدایات۔۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز
30 جولائی 2024
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ سیکڑو سائلین اور درخواستگذاروں سے ملاقات۔ اور ان کے مسائل کے حل کےلئے متعلقہ آفسرآن کو ہدایات۔۔*
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو نے اپنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین اور شھریوں کے مسئلے و مسائل سنے اور انہیں فوری اور میرٹ پر حل کرنے کے لئے سب ڈویزنل پولیس آفسرآن, ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ آفسرآن کو احکامات جاری کیے...
ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کا چائنیز کیمپ کا دورہ۔۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
30 جولائی 2025
🖋 پریس ریلیز۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کا چائنیز کیمپ کا دورہ۔۔*
*امروز, ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل کھوسو نے چائنیز کیمپ کا دورہ کیا۔ اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔*
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو نے وہاں تعینات سیکیورٹی کا معائنہ کیا اور سکیورٹی کے تسلی بخش انتظامات ہونے پر, انچارج آفسرآن کو شاباس دی۔*
🖋 *ترجمان نوشھروفیروز پولیس*
ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی انویسٹیگیشن افسران سے اہم میٹنگ، مقدمات کی مؤثر تفتیش کے لیے سخت ہدایات جاری۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
29 جولائی 2025
🖋 پریس ریلیز۔
*ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی انویسٹیگیشن افسران سے اہم میٹنگ، مقدمات کی مؤثر تفتیش کے لیے سخت ہدایات جاری۔*
*امروز، ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو نے اپنے دفتر میں ضلع بھر کے تفتیشی افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔*
*اجلاس میں ضلع میں زیرِ تفتیش سنگین مقدمات خصوصاً قتل، اقدامِ قتل، اغوا، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔*
...
نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔۔
*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
29 جولائی 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔۔*
*اشتھاری سمیت مزید 04 ملزمان گرفتار۔۔*
*غیرقانونی اسلحہ اور چرس برآمد,*
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو* کی سخت ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے *خانواہن ، درس اور پڈعیدن* تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں *04 ملزمان* کو گرفتار کرلیا۔
▪ *خانواہن تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے, اشتھاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔*