Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*نوشہروفیروز پولیس کی مختلف کارروائیاں_ ارادہ قتل کا ملزم گرفتار، جوئے کے اڈے پر چھاپہ، دو جواری گرفتار۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
12 مئی 2026
*نوشہروفیروز پولیس کی مختلف کارروائیاں_ ارادہ قتل کا ملزم گرفتار، جوئے کے اڈے پر چھاپہ، دو جواری گرفتار۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ضلع پولیس نے دو مختلف کامیاب کارروائیاں کیں۔
1. *تھانہ درس پولیس* نے کارروائی کرتے ہوئے *ارادہ قتل* کے مقدمہ میں مطلوب *ملزم اشفاق ولد غلام شبیر ڈیپر* کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف قانون...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے روزانہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
11 مئی 2026
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے روزانہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے *اوپن ڈور پالیسی* کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں، سول سوسائٹی، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ملاقاتیں کرنے والوں میں *سول سوسائٹی، عام شہری، صحافی، وکلاء، سماجی اور مذہبی تنظیموں* سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے...
*تھانہ دریاخان مری کی حدود میں خاتون کے قتل کا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، ملزم شوہر گرفتار۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
10 مئی 2026
*تھانہ دریاخان مری کی حدود میں خاتون کے قتل کا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس، ملزم شوہر گرفتار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے *تھانہ دریاخان مری کی حدود گاؤں مصر جی واہ* میں *26 سالہ خاتون کے قتل* کے واقعے کا فوری *سخت نوٹس* لیتے ہوئے ملوث ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔
*تھانہ دریاخان مری پولیس* نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے *ملزم شوہر اللہ یار ڈاہری* کو گرفتار ک...
*تھانہ قمرالدین چانڈیو پولیس کی کامیاب کارروائی_ اشتہاری ملزم گرفتار۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
(09 مئی 2026)
*تھانہ قمرالدین چانڈیو پولیس کی کامیاب کارروائی_ اشتہاری ملزم گرفتار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران *تھانہ قمرالدین چانڈیو پولیس* نے اہم کامیابی حاصل کر لی۔
*ایس ایچ او تھانہ قمرالدین چانڈیو* نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے *اشتہاری ملزم* کو گرفتار کر لیا۔
*گرفتار اشتہاری ملزم کا نام:*
...
*تھانہ سیٹھار پولیس کی کامیاب کارروائی_ ڈکیتی میں ملوث 02 ملزمان گرفتار۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
08 مئی 2026
*تھانہ سیٹھار پولیس کی کامیاب کارروائی_ ڈکیتی میں ملوث 02 ملزمان گرفتار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیوں کے دوران *تھانہ سیٹھار پولیس* نے اہم کامیابی حاصل کر لی۔
*ایس ایچ او تھانہ سیٹھار، سب انسپکٹر محمد رمضان جوکھیو* نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے *مقدمہ نمبر 01/2026 بجرم دفعہ 395، 149 تعزیراتِ پاکستان* میں ملوث *0...