Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سائلین/ عرضداروں سے ملاقات۔۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز
29 جولائی 2024
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سائلین/ عرضداروں سے ملاقات۔۔*
*جائز مسئلے و مسائل سننے کے بعد میرٹ کی بنیاد پر حل کےلئے متعلقہ آفسران کو سخت ہدایات جاری۔*
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے آج بھی اپنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین کے مسئلے و مسائل سنے اور انہیں فوری اور میرٹ پر حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے گئے.
*ایس ایس پی نوشھروفیروز نے 70 سے ز...
ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی انویسٹیگیشن افسران سے اہم میٹنگ، مقدمات کی مؤثر تفتیش کے لیے سخت ہدایات جاری۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
29 جولائی 2025
🖋 پریس ریلیز۔
*ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی انویسٹیگیشن افسران سے اہم میٹنگ، مقدمات کی مؤثر تفتیش کے لیے سخت ہدایات جاری۔*
*امروز، ایس ایس پی نوشھرو فیروز میر روحل خان کھوسو نے اپنے دفتر میں ضلع بھر کے تفتیشی افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔*
*اجلاس میں ضلع میں زیرِ تفتیش سنگین مقدمات خصوصاً قتل، اقدامِ قتل، اغوا، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔*
...
ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سائلین سے ملاقات۔۔ مسئلے و مسائل سننے کے بعد میرٹ کی بنیاد پر حل کےلئے متعلقہ آفسران کو سخت ہدایات و احکامات۔۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز
28 جولائی 2024
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کھوسو کی سائلین سے ملاقات۔۔ مسئلے و مسائل سننے کے بعد میرٹ کی بنیاد پر حل کےلئے متعلقہ آفسران کو سخت ہدایات و احکامات۔۔*
تفصیلات کے مطابق:
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے آج اپنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین کے مسئلے و مسائل سنے اور انہیں فوری اور میرٹ پر حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے گئے.
*ایس ایس پی نوشھروفیروز نے 50 سے زا...
محبت دیرو تھانہ کی حدود میں نوجوان لڑکی کی موت کا معاملہ.
ضلع پولیس نوشہروفیروز
28 جولائی 2025
🖊 پریس ریلیز۔۔۔
*محبت دیرو تھانہ کی حدود میں نوجوان لڑکی کی موت کا معاملہ.*
*افسوسناک واقعے کا مقدمہ درج ،*
*مقدمہ میں نامزد دونوں ہی ملزمان گرفتار۔*
تفصیلات کے مطابق:
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل کوسو کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, محبت دیرو تھانہ کی پولیس نے فوت ہونے والی نوجوان لڑکی (ف ـ چ) کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا۔*
*افسوسناک واقعے کا مقدمہ متعلقہ تھانہ پہ لڑکی کے و...
محبت دیرو میں نوجوان لڑکی کی مشکوک حالات میں موت کا معاملہ
ضلع پولیس نوشہروفیروز
28 جولائی 2025
🖊 پریس ریلیز۔۔۔
*محبت دیرو میں نوجوان لڑکی کی مشکوک حالات میں موت کا معاملہ*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کوسو کی جانب سے واقعے کا نوٹس،*
*دو ڈی ایس پیز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل۔۔۔ شبہ کی بنیاد پر دو افراد کو حراست میں لیا گیا۔*
تفصیلات کے مطابق:
*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کوسو کی جانب سے محبت دیرو میں مشکوک حالات میں فوت ہونے والی نوجوان لڑکی (ف ـ چ) کے معاملے کا نوٹس...