Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہدایات پر روپوش و اشتھاریوں, منشیات فروشان و سماج دشمن عناصر اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان خلاف کاروئیاں۔۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
        27 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہدایات پر روپوش و اشتھاریوں, منشیات فروشان و سماج دشمن عناصر اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان خلاف کاروئیاں۔۔*

*مختلف مقامات پر چھاپوں میں, روپوش سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار۔۔*
*4500 گرام چرس, 990 گرام گٹکہ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ، مقدمات درج,*

▪ *مٹھیانی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے, روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا۔*


کنڈیارو پولیس کی بڑی اہم کاروائی۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
     27 جولائی 2025

🖊  پریس ریلیز۔۔۔۔

*کنڈیارو پولیس کی بڑی اہم کاروائی۔*

 *ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات کا مرکزی ملزم پولیس مقابلہ بعد گرفتار,*
*04 لاکھ کیش رقوم ، رولیکس گھڑی اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

*کنڈیارو تھانہ* کی پولیس نے بڑی اہم اور کامیاب کاروائی کرکے, ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات میں مطلوب ملزم کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم *عبدالرشید ولد عبدالرحیم پیرزادو* کنڈیارو سٹی میں ڈکیت...


ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی آفیسرز سے میٹنگ۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
     25 جولائی 2025

🖊  *پریس ریلیز۔۔۔۔*

 *ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی آفیسرز سے میٹنگ۔*

*کرپشن و بھتہ خوری میں ملوث آفسرآن کے خلاف محکمانہ کاروائی ،  اور روپوش و اشتھاریوں, منشیات فروشان اور بالخصوص قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کی فوری گرفتاری متعلق سخت ہدایات۔۔*

امروز، *ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے آفیسرز کے ساتھ پہلی تعارفی میٹنگ...


ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو نے بطور ایس ایس پی ضلع نوشھروفیروز کا چارج سمبھال لیا۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
    25 جولائی 2025

🖊  پریس ریلیز۔۔۔۔

ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو نے بطور ایس ایس پی ضلع نوشھروفیروز کا چارج سمبھال لیا۔۔

امروز، ضلع نوشھروفیروز میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کو ایس ایس پی آفس نوشھروفیروز آمد پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور سب ڈویزنل پولیس آفیسر نوشھروفیروز سمیت ایس ایس پی آفیس کے تمام ہیڈ آف برانچز اور دیگر سینئر پولیس آفیسرز نے پرتپاک اسقبال کیا اور چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
 <...


بین الصوبائی آئیس (منشیات) فروش تین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار۔ دس (10) کلوگرام آئس برآمد۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
       23 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشھروفیروز پولیس کی بڑی کاروائی۔*

*بین الصوبائی آئیس (منشیات) فروش تین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار۔  دس (10) کلوگرام آئس برآمد۔*

تفصیلات کے مطابق

نوشھروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر نیشنل ہائی وے نیئر تعلقہ بورڈ, کامیاب کاروائی کرکے *03 ملزمان/ آئس ڈیلرس* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں 
▪ *میر خان ولد موسی خان جتوئی*
▪ *منیر احمد ولد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.