Press Releases

بھریا سٹی پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ۔

ضلع پولیس نوشھروفیروز
       11 جولاء 2025
🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک*

*بھریا سٹی پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ۔*

*پولیس اہلکار کو زخمی کرنے اور ڈکیتی میں ملوث مرکزی ڈاکو ہلاک۔*

بھریاسٹی تھانہ کی حدود میں، بھریاسٹی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ۔

پولیس اہلکار پہ حملہ، اور موٹرسائکل ڈکیتی والا مرکزی ملزم مقابلہ میں ہلاک،

👈 *بھریا سٹی تھانہ کی حدود میں ڈاکووں ملزمان نے موٹرسائکل کی ڈکیتی کی تھی۔*


نوشھروفیروز پولیس کی کاروائی۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       10 جولاء 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشھروفیروز پولیس کی کاروائی۔۔*

*عادی مجرم اسلحہ سمیت گرفتار*

*اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔۔*

▪ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔*
ذیر حراست ملزم *محمد صفر لوڈرو* کے قبضے سے *ایک پسٹل (30 بور) اور 03 عدد رائونڈس* برآمد کرکے, سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

▪ *پڈعیدن...


جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       09 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ۔۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار ، اسلحہ/ آلائے قتل برآمد۔*

👇 تفصیلات کے مطابق

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, *ایس ایچ او پڈعیدن راجہ نوید سرفراز بمع پولیس اسٹاف* نے مخفی اطلاع پہ کامیاب کاروائی کرکے *قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں
▪...


نوشھروفیروز پولیس کا منشیات فروشان خلاف موثر کریک ڈائون۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       09 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشھروفیروز پولیس کا منشیات فروشان خلاف موثر کریک ڈائون۔*

*منشیات فروش ملزم/ ڈیلر گرفتار۔*
*48 بوتلیں وسکی شراب برآمد, مقدمہ درج۔*

👇 تفصیلات کے مطابق

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, *انچارج سی آئی اے ہدایت اللہ بجرانی بمع پولیس اسٹاف* نے مخفی اطلاع پہ پڈعیدن تھانہ کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو گرفتار ک...


12 محرم الحرام کو دریاہ خان مری میں ہونے والے حساس نوعیت کے ماتمی جلوس کی سکیورٹی کے فول پروف حفاظتی انتظامات۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      08 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*12 محرم الحرام کو دریاہ خان مری میں ہونے والے حساس نوعیت کے ماتمی جلوس کی سکیورٹی کے فول پروف حفاظتی انتظامات۔*

 امروز، *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی سخت ہدایات و احکامات پر دریاہ خان مری میں ( 12 محرم الحرام ) کے موقع پر حساس نوعیت کے ماتمی جلوس کی سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات کے گئے۔

تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے دستوں کو تعینات کیا گیا جو کہ آ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.