Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       07 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب روپوش سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار ، ایک کلاشنکوف, 20 رائونڈس اور 330 گرام نشہ آور گٹکہ برآمد۔۔*

▪ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پہ کامیاب کاروائی کرکے قتل اور پولیس مقابلہ کے دو الگ الگ مقدمات میں روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
دوران انٹروگیشن گر...


نوشھروفیروز میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام پذیر۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز* 
      06 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔

_*نوشھروفیروز میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام پذیر۔*_

ُ▪نوشھروفیروز پولیس نے ماتمی جلوس اور مجالس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے، تمام داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ، واک تھرو گیٹ کا انتظام کیا گیا۔

▪ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد ہروہی* نے سب ڈویزنل پولیس آفیسر نوشھروفیروز...


10 محرم الحرام یومِ عاشورہ کے موقع پر ضلع نوشھروفیروز میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات-

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      06 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*10 محرم الحرام (یوم عاشورہ)*

_*10 محرم الحرام یومِ عاشورہ کے موقع پر ضلع نوشھروفیروز میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات-*_

▪ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کے احکامات کی روشنی میں یومِ عاشورہ کے موقعے پے ضلع بھر میں نکلنے والے تمام ماتمی قافلے SDPOs/SHOs کی کڑی نگرانی اور فل پروف سیکیورٹی میں اپنی منزل کی طرف رواں دواں۔

▪ضلع پولیس نوشھروفیروز کی جانب...


ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیر آباد رینج کی جانب سے کمشنر شہید بےنظیرآباد ، ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز کے ہمراھ مورو سمیت مختلف علائقوں کا دورہ۔۔ 09 محرم کے ماتمی جلوسز اور بارگاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز* 
     05 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*09 محرم الحرام*

 *ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیر آباد رینج کی جانب سے کمشنر شہید بےنظیرآباد ، ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز کے ہمراھ مورو سمیت مختلف علائقوں کا دورہ۔۔ 09 محرم کے ماتمی جلوسز اور بارگاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔*

امروز, 09 محرم الحرام 
*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو* کی جانب سے *کمشنر شہید بے...


پھل میں انتہائی حساس ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں فول پروف حفاظتی انتظامات, پولیس و انتظامیہ متحرک۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
     04 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*08 محرم الحرام۔*

*پھل میں انتہائی حساس ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں فول پروف حفاظتی انتظامات, پولیس و انتظامیہ متحرک۔*

امروز, 08 محرم الحرام کو *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی خصوصی ہدایات و احکامات پر پھل شھر میں انتہائی حساس نوعیت کے ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.