Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       04 جولائی 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار ، 580 گرام چرس ، 9000 گرام مضر صحت گٹکہ اور ایک کار برآمد۔۔*

1⃣ *صدوجہ تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔*
ذیر حراست *عبدالطیف بھن* صدوجہ تھانہ کے *قتل* کے ایک مقدمہ میں مطلوب ملزم تھے۔

2⃣...


واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والوں لیے ضابطۂ اخلاق

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*

📢 *خبردار۔۔۔!!!!!!*

*واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والوں لیے ضابطۂ اخلاق*

👈 محرم الحرام کا مہینہ احترام، غم، اور صبر کا مہینہ ہے، اس مقدس مہینے کے دوران ہم سب پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ سوشل میڈیا واٹس ایپ گروپس کو امن، رواداری، اور احترام کے اصولوں کے مطابق چلائیں۔

تمام سوشل میڈیا صارفین:
* مذہبی احترام کا خیال رکھیں, مقدس شخصیات، عقائد، اور فقہی اختلافات پر بحث سے پرہیز کریں۔

* صرف مستند اور...


محرم الحرام کی سیکیورٹی اور امن و امان کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
       03 جولاء 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*محرم الحرام کی سیکیورٹی اور امن و امان کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔*

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی خصوصی ہدایات و احکامات پر *سب ڈویزنل پولیس آفیسر نوشھروفیروز سردار خان چانڈیو* کی سپرویژن میں نکالے گئے فلیگ مارچ میں پولیس آفسران و آفیشلز اور رینجرس کے آفیسرز و جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

فلیگ مارچ ایس ایس پی آفیس سے شروع ہوا جو نوشھر...


*مورو پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ,*

ضلع پولیس نوشھروفیروز
       03 جولاء 2025

🖋 پریس ریلیز 

*دوسرا پولیس مقابلہ۔۔۔*

*مورو پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ,*

*زخمی سمیت 03 ڈاکووں ملزمان گرفتار.*

*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

مورو تھانہ کی حدود روڈ نیئر درگاہ جمال شاہ قبرستان، مورو پولیس کا ڈاکووں ملزمان سے مقابلہ،

زخمی ڈاکوو سمیت 03 ملزمان گرفتار،

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *عظیم ولد علی شیر بگھیو* کے نام سے ہوئی.

دیگر دو ملزمان کی شناخ...


*لاکھاروڈ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ,*

ضلع پولیس نوشھروفیروز
       03 جولاء 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ۔۔۔*

*لاکھاروڈ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ,*

*ایک ڈاکو ملزم زخمی حالت میں گرفتار، غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

لاکھاروڈ تھانہ کی حدود  لاکھاروڈ ٹو محرابپور لنک روڈ نیئر وگھیا پھاٹک، لاکھاروڈ پولیس کا ڈاکووں ملزمان سے مقابلہ،

ایک ڈاکو ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 
02 کرمنل ساتھی ملزمان فرار۔۔۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *ھادی بخش ولد م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.