Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان، منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       29 جون 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان، منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتھاریوں سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار ، 2400 گرام چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔۔*

▪ *پڈعیدن تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے 02 اشتھاریوں کو گرفتار کرلیا۔۔*
ذیر حراست *گل محمد اور واجد دشت...


ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی محرم الحرام سکیورٹی متعلق سب ڈویزنل پولیس آفیسرز اور دیگر متعلقہ آفسران سے میٹنگ۔ اہم اور سخت ہدایات جاری۔۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
            29 جون 2025 

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی محرم الحرام سکیورٹی متعلق سب ڈویزنل پولیس آفیسرز اور دیگر متعلقہ آفسران سے میٹنگ۔*
*اہم اور سخت ہدایات جاری۔۔*

 *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* نے میٹنگ کے شرکاء کو یوم عاشور کے پیش نظر ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* نے محرم الحرام کے متعلق جاری ک...


ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کے احکامات پے محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بہر میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے۔

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
         *27 جون 2025* 

*01 محرم الحرام*

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کے احکامات پے محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بہر میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے۔*
 
▪ *ایس ایس پی نوشھروفیروز* کی جانب سے ضلع نوشھروفیروز کے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو محرم الحرام کے حوالے سے اہم ہدایات جاری اور سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی گئی۔

▪محرم الحرام کے دوران سکیورٹی جاری کردہ پلان کے مطابق سرانجام دینے کو یقینی ب...


پڈعیدن پولیس اور ڈاکووں آمنے سامنے, زخمی سمیت 02 ڈاکووں ملزمان گرفتار. غیرقانونی اسلحہ برآمد۔

ضلع پولیس نوشھروفیروز
       26 جون 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ۔۔۔*

*پڈعیدن پولیس اور ڈاکووں آمنے سامنے,*

*زخمی سمیت 02 ڈاکووں ملزمان گرفتار.*

*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

پڈعیدن تھانہ کی حدود پڈعیدن ٹو پھل لنک روڈ، پڈعیدن پولیس کا ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں ملزمان سے مقابلہ،

زخمی سمیت 02 ڈاکووں ملزمان گرفتار، ایک ساتھی ملزم فرار۔۔۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *راجہ ولد گل محمد دستی* جب کہ دوسرے...


ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر, سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں۔

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
       24 جون 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر, سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں۔۔*

*ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار۔۔۔ 03 عدد پسٹلز 07 رائونڈس, چھینی گئی موٹرسائکل اور 2600 گرام چرس برآمد۔*

▪ *نوشھروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.