Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر, جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
23 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر, جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔*
*ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان سمیت مزید 04 ملزمان گرفتار۔۔۔ بنا لائسنس اسلحہ اور شراب برآمد۔*
▪ *خانواہن تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
گرفتار ملزمان میں, *محمد یوسف اور جانب مگن* شامل ہیں۔۔۔ جب کہ دوران انٹروگیشن *محمد...
ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
19 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔*
*مزید 08 ملزمان گرفتار۔۔۔*
▪ *نوشھروفیروز سٹی اور دریاہ خان مری تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں 02 گٹکہ فروشان کو گرفتار کرلیا۔*
گرفتار ملزمان *عرفان برڑو سے 600 گرام گٹکہ* اور *شرافت وسطڑو سے 600 گرام گٹکہ* برآمد کرکے متعلقہ تھانوں پر مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج...
سی آئی اے پولیس کی منشیات خلاف کامیاب کاروائی۔ کار میں سے 48 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔ 03 منشیات فروشان گرفتار، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
06 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
سی س کی منشآئی اے پولییات خلاف کامیاب کاروائی۔
کار میں سے 48 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔
03 منشیات فروشان گرفتار، مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، انچارج سی آئی اے ہدایت اللہ بجارانی بمعہ پولیس اسٹاف نے مخفی اطلاع پر مورو کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے 03 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان...
یس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر، پولیس کی جانب سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔
*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
مورخہ 31 مئی 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر، پولیس کی جانب سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔
مزید 05 ملزمان گرفتار۔۔۔ 02 پسٹلز، مسروقہ 02 بھینسیں، چھینی گئی IPhone موبائل اور شراب برآمد۔
▪ بکھری تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم محمد اسماعیل ولد...
نوشھروفیروز اور شہید بےنظیرآباد پولیس کا ٹپال گوٹھ میں جرائیم پیشہ افراد خلاف مشترکہ بڑا کریک ڈائون و آپریشن۔ سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں منشیات, شراب مشکوک موٹرسائکلز اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز
17 مارچ 2025
🖋 پریس ریلیز۔
نوشھروفیروز اور شہید بےنظیرآباد پولیس کا ٹپال گوٹھ میں جرائیم پیشہ افراد خلاف مشترکہ بڑا کریک ڈائون و آپریشن۔
سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان گرفتار۔
بھاری مقدار میں منشیات, شراب مشکوک موٹرسائکلز اور غیرقانونی اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ؛
ضلع پولیس نوشھروفیروز اور شہید بےنظیرآباد پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد کی موجودگی کے اطلاع پر نوشھروفیروز اور شہید بےنظیرآ...