Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سخت ہدایات اور سپرویژن میں ایک ہفتہ کے اندر ڈکیتی شدہ ٹرالر اور ڈکیتی میں استعمال شدہ 02 کاریں اور ٹرالر میں مسروقہ آئل برآمد کیا ہے۔ جب کہ کچھ گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز
10 مارچ 2025
🖋 پریس ریلیز۔
ضلع نوشھروفیروز قومی شاہراہ سے ہونے والی ڈکیتی کا معاملہ۔۔
02 مارچ کو ضلع نوشھروفیروز قومی شاہراہ سے ڈکیتی ہوئی تھی۔ جس میں مدعی مقدمہ کے مطابق 02 گاڈیوں میں سوار ملزمان نے ڈکیتی کی، اور سرسوں کے آئل سے بھرا ٹرالر ڈکیتی کرکے لے گیا۔
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سخت ہدایات اور سپرویژن میں ایک ہفتہ کے اندر ڈکیتی شدہ ٹرالر اور ڈکیتی میں استعمال شدہ 02 کاریں اور ٹرالر میں مسروقہ آئل برآم...
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو کی نوشھروفیروز آمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
08 جنوری 2025
🖋 پریس ریلیز
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو کی نوشھروفیروز آمد۔
ماڈل پولیس اسٹیشن نوشھروفیروز سٹی کا وزٹ، مرمتی کام کا جائزہ۔۔۔
نوشھروفیروز کے مختلف علائقوں سے چھینی گئیں اور مسروقہ موٹرسائکلیں اور دیگر مسروقہ ملکیت برآمد، مالکان حوالے۔۔
امروز، ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو نے نوشھروفیروز کا دورہ کیا۔
...
رٹائرڈ ہونے والے پولیس آفسران و اہکاروں کے مان میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
08 جنوری 2025
🖋 پریس ریلیز
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے پولیس محکمہ سے رٹائرڈ ہونے والے پولیس آفسران و اہکاروں کے مان میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد۔۔
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد کئپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو کی مہمان خاص کے طور پر شرکت۔
امروز، ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے ضلع نوشھروفیروز کے 13 رٹائرڈ پولیس آفسرآن و اہلکاروں کے لئے عالیشان الوداعی تقریب کا خصوصی اہتمام...
نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں
ضلع پولیس نوشھروفیروز
31 ڈسمبر 2024
🖋 پریس ریلیز۔
نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔۔
اغوا کے مقدمہ میں مطلوب روپوش سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار۔۔ 1340 گرام چرس اور 2658 گرام نشہ آور گٹکہ برآمد..
▪ لغاری تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم اقبال احمد لغاری اغوا کے ایک مقدمہ میں روپوش ملزم تھے۔
▪ درس ، نوشھروفیروز سٹی ، فرید دیرو ، ہالانی اور ٹھاروشاہ تھانوں کی پولیس نے مختلف مقامات پر الگ...
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشان خلاف کریک ڈائون
ضلع پولیس نوشھروفیروز
21 آکٹوبر 2024
🖋 پریس ریلیز۔
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشان خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ تیزی سے جاری۔
مزید 09 ملزمان گرفتار۔۔ 3640 گرام چرس, 400 گرام آئس, 18 بوتلیں شراب اور 810 شاسے مضر صحت گٹکہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق؛
ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی خصوصی ہدایات و احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, محرابپور ، درس ، لاکھاروڈ ، ٹھاروشاہ ، بھریاروڈ ، مورو اور مٹھیانی تھانوں...