Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی میں پولیس مقابلہ کے دوران شہید پولیس کانسٹیبل عبدالغفار
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
18 آکتوبر 2024
🖋 پریس ریلیز۔۔
اے راہ حق کے شہیدو , وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
کراچی میں پولیس مقابلہ کے دوران شہید پولیس کانسٹیبل عبدالغفار اجن کی جنازہ نماز اباہی گائوں گاجی خان اجن میں ادا کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق؛
کراچی میں, ڈیوٹی کے فرائض کے دوران شہادت نوش کرنے والے ٹھاروشاہ کے رہائشی پولیس اہلکار عبدالغفار اجن کی نمازِ جنازہ اس کے اباہی گائوں گاجی خان اجن نیئر ٹھاروشاہ م...
12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ
ضلع پولیس نوشھروفیروز
17 سیپٹمبر 2024
🖋 پریس ریلیز
♥️ 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ♥️
ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کے احکامات پر سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی یوم ولادت 12 ربیع الاول عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت, پولیس ہائی الرٹ, گشت میں اضافہ, سیکیورٹی پلان پہلے سے جاری کر دیا گیا ہے۔
👈 ایس ایس پی...
ضلع پولیس نوشھروفیروز کی زبردست اور کامیاب کاروائیاں
ضلع پولیس نوشھروفیروز
02 سیپٹمبر 2024
🖋 پریس ریلیز۔
ضلع پولیس نوشھروفیروز کی زبردست اور کامیاب کاروائیاں۔
مختلف مقامات سے چوری شدہ اور چھینی گئیں 17 عدد موٹرسائکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق؛
ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، ایس ایچ او نوشھروفیروز سٹی اسد النبی کھچی اور اس کی ٹیم نے کاروائیاں کرکے 12 عدد موٹرسائکلیں برآمد کرلیں۔
دوران انٹروگیشن چوری اور ڈکیتی کے مختلف مقدمات میں گرفتار ملزم...
نوشھروفیروز پولیس کی زبردست کاروائیاں
ضلع پولیس نوشھروفیروز
31 اگسٹ 2024
🖋 پریس ریلیز۔
نوشھروفیروز پولیس کی زبردست کاروائیاں۔
نوشھروفیروز میں باپ بیٹے کو قتل کرنے والے 03 ملزمان ، اور مورو میں حسنین جانی عباسی کو زہر دے کر مارنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق؛
سی آئی اے پولیس نے بڑی زبردست اور کامیاب کاروائی کرکے، جیل سے آزاد ہوکر اپنے گائوں جانے والے باپ بیٹے کو قتل کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں ،
▪...
وشھروفیروز پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا
ضلع پولیس نوشھروفیروز
28 اگسٹ 2024
🖋 پریس ریلیز۔
نوشھروفیروز پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا۔
مزید 04 ملزمان گرفتار۔
غیرقانونی اسلحہ, چرس , اور گٹکہ برآمد۔
▪ مورو پولیس نے کاروائی کرکے, چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم مقصود ماچھی کے قبضے سے چوری کئی گئی (مسروقہ) موٹرسائکل ، ایک پسٹل اور 05 رائونڈس بھی برآمد کیے گئے۔
▪ مورو اور محبت دیرو تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیاں کرکے,...