Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے روپوش و اشتھاری, ایکٹو کرمنلز, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا
ضلع پولیس نوشھروفیروز
27 اگسٹ 2024
🖋 پریس ریلیز۔
نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے روپوش و اشتھاری, ایکٹو کرمنلز, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا بدستور جاری۔
سنگین نوعیت کے مقدمہ میں اشتھاری ملزم سمیت مزید 04 ملزمان گرفتار۔
غیرقانونی اسلحہ اور چرس برآمد۔
▪ تھانہ ابڑان پولیس نے کاروائی کرکے، اشتھاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سکندر شاہ, سنگین نوعیت کے ایک مقدمہ میں مطلوب اشتھاری ملزم تھے۔
👈 دوسر...
14 آگسٹ 2024 یوم آزادی
پریس ریلیز۔۔۔
ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی جانب سے تمام اہل وطن کو 14 آگسٹ یوم آزادی مبارک۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ضلع نوشہروفیروز کے چھوٹے بڑے شہروں میں جشن آزادی کا دن ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
یوم آزادی کا سورج طلوع ہوتے ہی پولیس ہیڈ کوارٹر سمیت ضلع بھر کے تمام سب ڈویزنل پولیس آفیسز اور تھانوں میں میں رنگارنگ تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔
ضلع کی مرکزی تقریب پبلک پارک نوشہروفیروز شروع میں منعقد کئی گئی۔
تقریب میں ایس ایس...
ٹھاروشاہ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ
ولیس مقابلہ۔۔۔
ٹھاروشاہ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ
ڈکیتی دوران راحب سیال کو بےگناہ قتل کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔
اسلحہ برآمد۔
گذشتہ رات ٹھاروشاہ تھانہ کی حدود, نیئر قبول شاہ موری ، ٹھاروشاہ پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ،
فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ ڈاکو ملزم زخمی حالت میں گرفتار, 02 کرمنلز ساتھی فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت منظور عرف عجوری ولد شاہ محمد سول...