Press Releases

04 اگسٹ یوم شہداء پولیس

❤ 04 اگسٹ یوم شہداء پولیس❤

شھید زندہ ہیں، 
انہیں مردہ نہیں کہیں اور وہ اپنے حصے کا رزق کہاتے ہیں (مفہوم القرآن)

 ایس ایس پی نوشھروفیروز کی خصوصی ہدایات پر، آج 04 اگست یوم شہداء پولیس جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ، یادگار شہداء پہ سلامی سمیت دیگر تقریبات منعقد ہوئی۔

پولیس ہیڈ کوارٹر سمیت ضلع کہ تمام سب ڈویژن میں شہداء پولیس کی مغفرت کے لیے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی.

ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شہداء پولیس کی قبروں پہ پہولوں کی...


ضلع نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا تیزی سے جاری۔۔

پریس ریلیز۔

ضلع نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا تیزی سے جاری۔۔

▪ مورو پولیس نے کاروائی کرکے، ڈکیتی مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا...
دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم گلزار علی گاداہی کی نشاندہی پر ڈکیتی دوران زبردستی اتاری گئیں 01 مردانہ اور 02 عدد زنانہ سونے کی اگوٹھیاں, 50000 کیش نقدی, ایک غیرقانونی پسٹل اور 02 عدد رائونڈس برآمد کیے گئے۔

▪ کنڈیارو پولیس نے ڈکیتی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔


ضلع نوشھروفیروز پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا۔

پریس ریلیز۔

ضلع نوشھروفیروز پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا۔۔

مزید 05 ملزمان گرفتار۔۔

▪ پڈعیدن اور کنڈیارو پولیس نے مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیاں کرکے، ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا...
👈 گرفتار ملزمان محمد ندیم راجپر, صدام حسین راجپر پڈعیدن تھانہ کے مختلف مقدمات, جب کہ اعجاز منگریو کنڈیارو تھانہ کے ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔
👈 گرفتار ملزمان محمد ندیم راجپر سے ایک پسٹل 02 رائونڈس, اور...


منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلا

پریس ریلیز۔

ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی ہدایات پر ، منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلا تیزی سے جاری۔۔

مزید 04 ملزمان گرفتار۔۔
5150 گرام چرس, اور اسلحہ برآمد

▪ پھل , کنڈیارو اور مورو تھانوں کی پولیس نے مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیاں کرکے، 03 منشیات فروشان کو چرس سمیت گرفتار کرلیا...
گرفتار منشیات فروش ملزمان
✔ شفیق چانڈیو سے 3000 گرام چرس 
✔ شمشاد گھانگھرو سے 1100 گرام 
✔ امتی...


شھید پولیس کانسٹیبل رافیل جلبانی کی نماز جنازہ

شھید کی جو موت ہے،
وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔!!!

شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل رافیل جلبانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں جلبانی میں پورے سرکاری اعزاز سے ادا کردی گئی۔

سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو نوشھروفیروز پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔

نماز جنازہ میں ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز سمیت  نوشھروفیروز پولیس کے سینئر پولیس آفسرآن و جوان، قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران، مختلف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.