Press Releases

محرابپور پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

محرابپور پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار.

اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔

ؓمحرابپور تھانہ کی حدود, ریلوے پھاٹک نیئر بودو شاخ ، محرابپور پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پہ جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ،

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 دیگر کرمنلز ساتھی فرار۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت حماد اللہ ولد عبدالجبار بھٹی کے نام سے ہوئی.

...


بھریارڈ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

پولیس مقابلہ۔۔۔

بھریارڈ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

پولیس کانسٹیبل کی شہادت میں ملوث 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔

اسلحہ برآمد۔

بھریاروڈ تھانہ کی حدود, نیئر دھورو موری ، بھریاروڈ پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پہ جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ،

فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت میں ملوث 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار, ایک کرمنل ساتھی فرار۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت سعید ولد سوڈھو نائچ اور ثناء الل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.