Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ہالانی پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی اور ایک گرفتار، غیرقانونی اسلحہ اور ڈکیتی شدہ نقدی برآمد*
*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
03 مئی 2026
*ہالانی پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی اور ایک گرفتار، غیرقانونی اسلحہ اور ڈکیتی شدہ نقدی برآمد*
▪️*محرابپور سٹی میں پیر بخش سہتو کی کریانہ شاپ پر ڈکیتی کی واردات کے بعد ملزمان فرار ہو رہے تھے۔ پولیس کو بروقت اطلاع ملنے پر محرابپور پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا۔ قومی شاہراہ پر ہالانی اسٹاپ کے قریب محرابپور اور ہالانی پولیس کا ڈاکوؤں سے آمنے سامنے مقابلہ ہو گیا۔*
فائرنگ کے تبادلے...
*دریاخان مری تھانہ کی حدود گاؤں کنڈو مری میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، بھاری مقدار میں منشیات و غیرقانونی اسلحہ برآمد، ٹھکانے مسمار۔*
*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
02 مئی 2026
*دریاخان مری تھانہ کی حدود گاؤں کنڈو مری میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، بھاری مقدار میں منشیات و غیرقانونی اسلحہ برآمد، ٹھکانے مسمار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں *سب ڈویزنل پولیس افسر نوشہروفیروز محمد موسیٰ ابڑو* کی سپرویژن میں پو...
*حکومت سندھ کی طرف سے "انسداد منشیات" کے قانون میں ترامیم کے بعد سزائوں کا سلسلا جاری۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
01 مئی 2026
*حکومت سندھ کی طرف سے "انسداد منشیات" کے قانون میں ترامیم کے بعد سزائوں کا سلسلا جاری۔۔*
*نوشہروفیروز پولیس کی شاندار تفتیش_ منشیات، شراب اور گٹکہ ماوا کے 63 مقدمات میں ملزمان کو سزائیں، مجموعی طور پر 202 سال 4 ماہ 27 دن قید اور 33 لاکھ 40 ہزار 600 روپے جرمانہ۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی قیادت میں ضلع پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش، لیگل برانچ کی مؤثر پیروی اور معزز عدالتوں کے سام...
*تھانہ لاکھاروڈ پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف اور پستول برآمد، 2 ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزم بھی شامل۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*
پریس ریلیز
01 مئی 2026
*تھانہ لاکھاروڈ پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف اور پستول برآمد، 2 ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزم بھی شامل۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ لاکھاروڈ پولیس نے اہم کارروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
*تفصیلات کے مطابق:*
*1.* پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم *شاہد ولد عبدالغنی ڈاہری* کو...