Press Releases

*نوشہروفیروز سٹی پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار، 510 گرام چرس برآمد۔*

*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*

پریس ریلیز  
01 مئی 2026

*نوشہروفیروز سٹی پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار، 510 گرام چرس برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران نوشہروفیروز سٹی پولیس نے اہم کامیابی حاصل کر لی۔

*ایس ایچ او سٹی تھانہ، عبدالمنعم لاڑک* نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم *دلبر ولد صاحب خان زرداری* کو گرفتار کر لی...

*بھریاروڈ پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 3 ایکٹو کرمنلز اسلحہ سمیت گرفتار۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز 
30 اپریل 2026

*بھریاروڈ پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 3 ایکٹو کرمنلز اسلحہ سمیت گرفتار۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران *بھریاروڈ پولیس* نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 3 ایکٹو کرمنلز کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

*ایس ایچ او بھریاروڈ غلام مرتضیٰ گورچانی* نے ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا۔...

*مورو پولیس کی مؤثر کارروائی، ڈیزل چوری گینگ کے 4 کارندے گرفتار، 120 لیٹر چوری شدہ ڈیزل برآمد۔*

*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*

پریس ریلیز
30 اپریل 2026

*مورو پولیس کی مؤثر کارروائی، ڈیزل چوری گینگ کے 4 کارندے گرفتار، 120 لیٹر چوری شدہ ڈیزل برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مورو پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈیزل چوری میں ملوث گینگ کے 4 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او مورو نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

*نوشہروفیروز پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں، مزید 5 ملزمان گرفتار، 1170 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد*

*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*

پریس ریلیز
29 اپریل 2026

*نوشہروفیروز پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں، مزید 5 ملزمان گرفتار، 1170 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے مختلف کارروائیوں میں مزید 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1170 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

*تفصیلات کارروائی...

*ٹھاروشاہ پولیس کی زبردست اور کامیاب کارروائی، 24 گھنٹوں میں چوری شدہ لاکھوں کا سامان برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز  
30 اپریل 2026

*ٹھاروشاہ پولیس کی زبردست اور کامیاب کارروائی، 24 گھنٹوں میں چوری شدہ لاکھوں کا سامان برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران *ٹھاروشاہ پولیس نے بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہری محمد یوسف ملک کے بند گھر سے چوری ہونے والا سامان 24 گھنٹوں کے اندر برآمد کر لیا۔*

شہر دربیلو سے محمد یوسف ملک کے گھر کا تالا توڑ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.