Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
04 اگست یوم شہداء ار ار ایف سی ایم یو سکر
اج مورخہ 2024-08-04 کو پوری سندھ کی طرح ار ار ایف/سی ایم یو سکھر میں بھی شھداء ڈے منایا گیا دن کا اغاز قران خوانی سے کیا گیا اور شہداء کے ایصال وہ ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی یوم شھداء کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں RRF اور SRP کے شھداء کی فیملیز نے شرکت کی جناب ظفراقبال ملک صاحب SSP RRF/CMU بیس سکہر نے شھداء کی فیملیز میں تحائف، کپڑے مٹھائی اور نقد رقم تقسیم کیں۔ بڑے کھانے کا بھی انتظام کیا گیا۔ جناب ایس ایس پی ظفراقبال ملک صاحب نے شھداء کی فیملیز سے ہمدردی...
الفلاح بیس کی مسجد شریف میں یوم شہداء پرتمام شہداء کے روح کو ایصال ثواب کے لیئے اور زخمی جوانوں کے صحتیابی کے لیئے قرآن خوانی کروائی گئی.
حسب الحکم جناب ایس ایس پی صاحب، الفلاح بیس کی مسجد شریف میں یوم شہداء پر شھید PC غلام مصطفیٰ راجپر شھید PC طفیل احمد اور تمام شہداء کے روح کو ایصال ثواب کے لیئے اور زخمی جوانوں کے صحتیابی کے لیئے قرآن خوانی کروائی گئی اور تمام مسلم امہ کے لیئےدعاۓ خیر کروائی گئی۔
STOLEN CAR GREY HONDA CITY MODEL 2005 FROM PS GIZRI RECOVERED BY RRF TEAM AT KANDIARO TOLL PLAZAA
Today after receiving alert from Command & Control Room, CPO Karachi. ASI DODO KHAN alongwith his RRF team namely, PC Rameez Ali, PC Muhammad Azam, PC Sabir Ali & Muhammad Zohaib at KANDIARO TOLL PLAZA started to check vehicles. At 0830 RRF team stopped same car successfully, which was stolen from PS GIZRI Karachi. Alongwith 2 accuseds. Stolen car & both accuseds handedover to PS Kandiaro after completing formalities.
.World boxing association victory
World Boxing Association (WBA) title against India 3rd round TKO victory.