Press Releases

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

ایس ایس پی سانگھڑ کی ہدایت پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

​سانگھڑ:  ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایت پر یومِ شہادت حضرت علی کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے شہدادپور اور ٹنڈوآدم میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ منعقد کیا گیا۔ ​فلیگ مارچ کی قیادت شہدادپور میں ایس ڈی پی او شہدادپور میر جاوید اختر اور ٹنڈوآدم میں ایس ڈی پی او ٹنڈو آدم امتیاز علی ڈومکی نے کی۔ اس موقع...


دوران گشت مختلف تھانوں میں ملزمان سے 04 پسٹل اور 01 ریوالور برآمد۔ چرس کا ڈیلر گرفتار

1190 گرام چرس برآمد۔ ملکیت کے کاغذات بروقت پیش نہ کیے جانے پر 05 موٹرسائیکلیں سیکشن 550 کے تحت ضبط۔ منشیات فروشوں سے درجنوں لیٹر شراب برآمد۔ پیشہ ور گداگروں کے خلاف مہم میں 04 گداگر گرفتار۔

ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے مقدمہ نمبر 21 سال 2026 زیر دفعہ 324 پی پی سی کے ملزم ہارون علی مری کو 01 بنا لائسنس پسٹل سمیت گرفتار کیا ہے. دوسری کاروائی میں ملزم اختیار علی مری کو گرفتار کر کے 01 بنا لائسنس پسٹل برآمد کیا ہے۔ اس کے علاوہ  شاہ ن...


سانگھڑ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ، ریلوے ٹریکس پر پولیس نفری تعینات، گیسٹ ہائوسز کا ریکارڈ چیک کرنے کا عمل جاری

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر موجودہ سکیورٹی صورتحال اور ماہِ رمضان المبارک کے پیش نظر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر بنانے کے لیے جنرل ہولڈ اپ اور سخت اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ضلع کے تمام اہم ریلوے ٹریکس پر بھی پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔اس سلسلے میں سب ڈویزنل پولیس افسران کی نگرانی میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں کا انعقاد کیا گیا ہے اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں...


چرس کا ڈیلر گرفتار 1060 گرام چرس برآمد, گداگری کے خلاف جاری مہم میں 32 گداگر گرفتار

 

انچارج سی آئی اے سانگھڑ زاہد حسین کمبویو نے سنجھورو تھانے کی حد میں کاروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلر نجیب اللہ برہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1060 گرام چرس برآمد کی ہے۔ایس ایچ او ڈی کے رند امداد حسین شر  نے مقدمہ نمبر 09 سال 2026 زیر دفعہ 411، 419، 420 پی پی سی کے تحت ملزم ثابت جلبانی کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے قبضے سے 01 لیپ ٹاپ, 01 موبائل فون,  کمپیوٹر پی سی,  01 کیمرہ اور 01 موٹرسائیکل برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او کھاہی منیر احمد جتوئی نے منشیات فروش راہ...


ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف ایک منظم مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد عوامی مقامات پر شہریوں کو درپیش پریشانیوں کا خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔ ​ضلع کے تمام تھانوں کی حدود میں پولیس نے متحرک ہوتے ہوئے بازاروں، مساجد کے باہر، اہم چوک چوراہوں، بس اسٹاپس اور دیگر عوامی مقامات پر کریک ڈاؤن کیا۔ دورانِ مہم  مقدمات درج کرکے 32  پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.