Press Releases

گٹکا بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ، 05 ملزمان گرفتار

گٹکا بنانے والی مشین 03 کلو خام چھالیہ, چونا و دیگر سامان برآمد۔ منشیات کی سپلائی میں زیر استعمال GLI کار اور 03 موٹر سائیکلیں قبضہ پولیس.

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ کی زیر قیادت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں شہدادپور پولیس نے خفیہ اطلاع پر گاؤں اکھ بگھیو رند میں گٹکا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا، جس پر ملزمان کی جانب سے پولیس کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، بعد ازاں پولیس  05 منشیات فروشوں م...


چرس کے 03 ڈیلروں سمیت 09 منشیات فروش گرفتار

03 کلو سے زائد چرس, 1735 پڑیاں ممنوعہ گٹکا برآمد۔شراب کی 02 بھٹیاں مسمار 90 لیٹر تیار شراب برآمد

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ کی قیادت میں ضلع پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے چرس کے 02  ڈیلروں محمد سلطان خاصخیلی اور محمد فیصل راجپوت کو گرفتار کر کے 2090 گرام چرس برآمد کی ہے۔اس کے علاوہ منشیات فروش محمد یعقوب ڈیتھو سے 990 پڑیاں ممنوعہ گٹکے کی برآمد...


چرس کے 05 ڈیلروں سمیت 21 منشیات فروش گرفتار

​چرس کے 05 ڈیلروں سمیت 21 منشیات فروش گرفتار۔ 3580 گرام چرس, 2525 پڑیاں ممنوعہ گٹکا، 06 پینٹ وسکی اور 80 لیٹر شراب برآمد۔منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال موٹرسائیکل ضبط، 03 موبائل فون بھی برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس سانگھڑ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریکٹ ڈائون جاری ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او شہدادپور ذوالفقار علی پاہی نے بدنام کرمنل غلام مرتضی عرف متو رند کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کی ہے۔ ایس ا...


سرکاری لکڑی چوری کرکے فروخت کرنے والے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

سرکاری لکڑی چوری کرکے فروخت کرنے والے چار ملزمان کے خلاف منگلی تھانے میں مقدمہ درج، 150 من لکڑی سے لدا ہوا ٹرک قبضہ پولیس۔


منگلی میں کاروکاری کے الزام کے تحت قتل کی جانے والی عورت کے قاتل گرفتار

ڈی آَئی جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن اور ایس ایس پی سانگھڑ کی کوششوں سے منگلی میں کاروکاری کے الزام کے تحت قتل کی جانے والی سومری کنڈانی بلوچ کے قاتل گرفتار۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.