Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس مقابلے کے بعد ایک کرمنل پسٹل سمیت گرفتار، دو ساتھی فرار
ایس ایچ او چوٹی...
چرس کے ڈیلر سمیت 15 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
1886 پڑیاں ممنوعہ گٹکا، چرس اور شراب برآمد
ایس ایچ او بی سیکشن سلام دین سولنگی نے چرس کے ڈیلر محمد کامران شیخ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 210 گرام چرس برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروش نثار احمد قریشی اور ندیم راجپوت کو گرفتار کر کے 390 پڑیاں ممنوعہ گٹکے کے برآمد کی ہیں۔
ایس ایچ او سرہاری نبی بخش لاشاری نے منشیات فروشوں عباس احمد خانزادہ، احسن خانزادہ، نوید رضا خانزادہ، مراد علی بروہی...
15 منشیات فروشوں سمیت 16 گرفتار
دوران تفتیش قتل کے ملزم سے TT پسٹل برآمد۔ چرس کے ڈیلر اور دیگر منشیات فروشوں سے 530 گرام چرس، 2070 پڑیاں ممنوعہ گٹکا، 06 بوتلیں وسکی اور بیئر برآمد۔
ایس ایچ او سانگھر گلزار علی مری نے مقدمہ نمبر 97 سال 2026 زیر دفعہ 302، 324 پی پی سی کے زیر تفتیش ملزم داؤد جٹ سے جرم میں استعمال کیا جانے والا غیر قانونی TT پسٹل برامد کیا ہے. دوسری کاروائی میں منشیات فروش جگو مل مالہی کو گرفتار کر کے وسکی کی 05 بوتلیں وسکی اور بیر کے 02 ٹن برآمد کی...
منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، 28 کے خلاف کاروائی، گرفتاریاں
منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، 28 کے خلاف کاروائی، گرفتاریاں۔ مضر صحت شراب کشید کرنے والی 03 بھٹیاں مسمار, چرس کے 03 ڈیلر گرفتار. 2830 گرام چرس, 3830 پڑیاں ممنوعہ گٹکا, 240 لیٹر شراب اور 05 عدد وسکی کے پینٹ برآمد۔ منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال 01 چنگچی رکشہ اور موٹر سائیکل ضبط۔ بروقت ملکیت کی دستاویزات پیش نہ کیئے جانے پر ٹریکٹر ضبط۔ چوری کے مقدمے کا روپوش گرفتار۔
ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے چرس کے ڈیلر ممتاز عرف ہڈی خاصخیلی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1030 گرام چرس...
منگلی میں 14 سالہ نویو بھیل کے قتل میں نامزد دو ملزمان گرفتار۔ جرس کے ڈیلر سمیت 13 منشیات فروش گرفتار
منگلی میں 14 سالہ نویو بھیل کے قتل میں نامزد دو ملزمان گرفتار۔ جرس کے ڈیلر سمیت 13 منشیات فروش گرفتار۔ مضر صحت شراب کشید کرنے والی بھٹی مسمار، 1070 گرام چرس, 3090 پڑیاں ممنوعہ گٹکا، بڑی مقدار میں شراب برآمد۔ منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال ایک مہران کار اور موٹر سائیکل قبضہ پولیس۔ چوری کے دو مقدمات میں ملوث چور بھی گرفتار۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ عناصراور منشیات فروشوں کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی ہدائت اللہ بجارانی نے 14 سالہ بچے...