Press Releases

ایس ایس پی سانگھڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

​ایس ایس پی سانگھڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ. سی آئی اے اور تعلقہ پولیس کی بڑی مشترکہ کارروائی۔

​سانگھڑ (رپورٹ): ضلع سانگھڑ میں منشیات اور مضرِ صحت گٹکا ماوا  کے خاتمے کے لیے جاری مہم کے سلسلے میں سی آئی اے سانگھڑ اور تعلقہ پولیس نے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔

​ایس ایس پی سانگھڑ کی خصوصی ہدایات پر انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او تعلقہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے گوٹھ ملوک جونیجو کے قریب ایک خفیہ اطلاع پر مشترکہ چھاپہ مارا۔

 کارروائی کے دوران گٹک...


⬅️*جھول پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس مقابلہ، 01 خطرناک رہزن زخمی حالت میں گرفتار.*

⬅️*جھول پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس مقابلہ، 01 خطرناک رہزن زخمی حالت میں گرفتار.*

⬅️*اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد.*

​جھول: ایس ایچ او جھول تھانہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے دورانِ چیکنگ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

​▪️ تفصیلات کے مطابق جھول پولیس کی ٹیم معمول کے مطابق ناکہ بندی کر کے چیکنگ کر رہی تھی کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار 03  مشکوک افراد کو رکنے ک...


چرس کے 05 ڈیلروں سمیت 16 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

چرس کے 05 ڈیلروں سمیت 16 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ دیسی شراب کشید کرنے والی بھٹیاں مسمار، گٹکے کی فروخت کرنے والے کیبن ضبط۔ 2400 گرام چرس  2140 پڑیاں گٹکا اور بڑی مقدار میں شراب برآمد۔ دوران تفتیش ملزم سے جرم میں استعمال کیا جانے والا TT پسٹل برآمد۔

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ  عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کھڈرو ذاکر حسین سولنگی پولیس نے مقدمہ نمبر 23 سال 2026 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی کے مقدمے میں گرفتار زیر تفتیش ملزم ساج...


⬅️ مقابلے کے بعد دو رہزن گرفتار، دو TT پسٹل برآمد

⬅️ منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری،  10 گرفتار،  225 کلوگرام خام سپاری، آدھا کلو سے زائد چرس،  4070 پڑیاں ممنوعہ گٹکا برآمد،  منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال دو کاریں قبضہ پولیس۔ 

 تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر  اور منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او سنجھورو اصغر اعوان اور اس کی ٹیم کی جانب سے دوران گشت 03 مشکوک افراد کو لکارے جانے پر،  ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر کے بھاگنے کی کوشش کی۔ مختصر مقابلے کے بعد دو...


سانگھڑ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

23 منشیات فروشوں سمیت  34 ملزمان کے خلاف کاروائی۔ منشیات کی فروخت والے کیبن ضبط، شراب کی بھٹیاں مسمار۔36100 گٹکے کی پڑیاں،  1510 گرام چرس,  190  لیٹر شراب برآمد۔ 02 چور  مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس سانگھڑ کی جانب سے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات کے خلاف کاروائیوں  میں تیزی لائی جارہی ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او پیرومل دھنی بخش بروہی  نے منشیات فروش عبدالحکیم بگٹی کو مزاحمت کے بعد گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.