Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چرس کے 02 ڈیلروں سمیت 16 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 1680 گرام چرس، ہزاروں پڑیاں گٹکا اور شرآب برآمد۔ ایک کریمنل TT پسٹل سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے مقدمہ نمبر 20 سال 2021 زیر دفعہ 337 ،324 پی پی سی، مقدمہ نمبر 116 سال 2024 زیر دفعہ 4 /3 پی ای ایچ او، مقدمہ نمبر 27 سال 2025 زیر دفعہ 9-(ون، تھری) ایس سی این ایس میں روپوش ملزم علی خان رونجھو کو 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 137 سال 2026 بھی داخل کیا گیا ہے. اس کے علاوہ دوسری کاروائی میں مقدمہ نمبر 89 سال 2026 زیر دفع...
مختلف مقدمات میں 06 کرمنل گرفتار، 06 غیر قانونی پسٹل برآمد
مال مسروقہ میں 12000 نقد، 01 ٹچ موبائل فون اور جرم میں زیر استعمال 02 موٹر سائیکلیں برآمد
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او پیرومل دھنی بخش بروہی نے 03 ملزمان علی شیر عرف شیرو بروہی, احسان بروہی اور سونہارو کھبڑو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مقدمہ نمبر 34 سال 2026 زیر دفعہ 395 پی پی سی میں چوری شدہ پراپرٹی نقد 12000 اور ایک موبائل فون برآمد کیا ہے جبکہ جرم میں اس...
ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
چرس کے 03 ڈیلروں سمیت 26 منشیات فروش گرفتار۔ 2500 گرام چرس، 25 پینٹ وسکی، 5470 پڑیاں مختلف گٹکے کی اور 360 لیٹر شراب برآمد۔ 01 مسروقہ ٹریکٹر، 01 موٹر سائیکل اور 01 بکری برآمد۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب سندھ اور ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج کی سخت ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈائوذن جاری ہے اس سلسلے میں شہدادپور تھانہ پولیس نے چرس کے ڈیلروں ذاکر حسین کلوئی، کاشف کلوئی اور دھنی...
چرس کے ڈیلر سمیت 08 منشیات فروش گرفتار
2150 گرام چرس, 770 گٹکے کی پڑیاں اور شراب برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں یس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے چرس کے ڈیلر فیصل خان بروہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2150 گرام چرس برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او کھاہی منیر احمد نے منشیات فروش خدا بخش مری کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 400 پڑیاں گٹکے کی برآمد کی ہیں۔ شہدادپور پولیس نے مقدمہ نمبر 115 سا...
11 منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
11 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 560 گرام چرس، 2420 پڑیاں گٹکا، 120 لیٹر شراب اور موٹرسائیکل برآمد۔ڈکیتی کے مقدمے کا روپوش گرفتار، ایک کرمنل دوران گشت 12 بور پسٹل سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او نو آباد احمد خان خاصخیلی نے دوران گشت ملزم نادر مگسی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 01 بنا لائسنس 12 بور پسٹل اور ایک موبائل ف...