Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دوران گشت، 02 کرمنل گرفتار، 02 پسٹل اور 01 موٹر سائیکل برآمد۔ 21 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
2110 پڑیاں گٹکا، 160 لیٹر شراب اور منشیات کی فروخت میں زیر استعمال 02 موٹر سائیکلیں برآمد۔ مضر صحت گٹکا بنانے والے اڈے پر چھاپہ، تیار گٹکا اور خام مال قبضہ پولیس۔
02 کرمنل گرفتار، 02 پسٹل برآمد۔ 12 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
15 بوتلیں وسکی، 1360 گٹکے کی پڑیاں اور 160 لیٹر شراب برآمد۔ مسروقہ لکڑیاں اور پھٹہ رکشہ برآمد۔
سانگھڑ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے 02 کرمنلز محمد علی ملک ایوان اور اور مبشر باجوہ سے 02 پسٹل برآمد کیے ہیں۔ دوسری کاروائی میں مقدمہ نمبر 88 سال 2026 زیر دفعہ 379، 34 پی پی سی کے تحت چوری ہونے والی لکڑی...
سانگھڑ: ایس ایس پی عابد علی بلوچ کی زیر صدارت ضلع بھر کے پولیس افسران کا اہم اجلاس
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ نے ضلع بھر کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور پی پی انچارجز کے ساتھ امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں امتحانات کے دوران امن و امان، منشیات کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
▪ ایس پی سانگھڑ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد کے تحت منعقد ہونے والے فرسٹ ایئر اور ا...
02 ملزمان سے جرم میں استعمال کیے جانے والے دو TT پسٹل برآمد۔ دو منشیات فروش گرفتار
دوران تفتیش، 02 ملزمان سے جرم میں استعمال کیے جانے والے دو TT پسٹل برآمد۔ دو منشیات فروش گرفتار، سینکڑوں پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد
ایس ایچ او چوٹیاریوں محمد یوسف آرائیں نے مقدمہ نمبر 16 سال 2026 زیر دفعہ 324، 506 پی پی سی میں زیر تفتیش ملزم روشن علی بڑدی سے جرم میں استعمال کیا جانے والا ایک TT پسٹل برآمد کیا ہے۔ ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے مقدمہ نمبر 85 سال 2026 زیر دفعہ 324، 337 ( ایف، ون ) پی پی سی میں گرفتار ملزم وقاص عر...
مختلف مقدمات میں 18 ملزمان گرفتار۔
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.