Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جھول میں چرس کا ڈیلر گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد ۔ٹنڈوآدم میں شراب کشید کرنے والی بھٹی پرکامیاب کاروائی۔ بڑی مقدار میں شراب برآمد، سینکڑوں لیٹر غیر تیار شدہ شراب موقع پر تلف، بھٹی کو مسمار کردیا۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او جھول بدرالدین نے دوران پیٹرولنگ ماتحت عملے کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلر قربان علی گاہو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1050 گرام چرس برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ ایس ایچ او ٹنڈوآدم سٹی نے میواڑ کالونی کے علاقے میں شیر جان ڈیرو کی شراب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ مارکر منشیات فروشوں غلام حیدر سنجرانی انور مری اور محمد سلیم ڈیر...
چرس کے تین ڈیلر گرفتار 990 گرام چرس اور آئیس برآمد. اقدام قتل کے دو روپوش ملزمان بھی گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او نوآباد احمد خان خاصخیلی نے منشیات کے ڈیلر ولید رضا سریوال کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد کی ہے جبکہ ایس ایچ او ٹنڈوآدم غلام شبیر ڈلوانی نے چرس کے ڈیلر انیس مکرانی سے 470 گرام چرس اور ثنا اللہ مکرانی سے پانچ گرام آئس برآمد کی ہے۔تمام گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر...