Press Releases

چرس کے ڈیلر سمیت 08 منشیات فروش گرفتار

 ایک کلو سے زائد چرس, 70 لیٹر شراب اور سینکڑوں پڑیاں گٹکے کی برآمد۔ سانگھڑ تھانہ پولیس کے ہاتھوں چوری کے دو مقدمات کا روپوش بھی گرفتار۔ 11000 وولٹ کی مسروقہ تار اور پھٹہ رکشہ برآمد۔

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی  نے چرس کے ڈیلر اسد علی شر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروش آصف بروہی کو گرفتار کر کے 210...


ٹولہ بنا کر ڈکیتی کی تیاری کرنے کے جرم کا روپوشTT پسٹل سمیت گرفتار

ڈکیتی کے مقدمے کا مطلوب ملزم گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ 02 منشیات فروشوں سے 05 پنٹ وسکی اور 10 لیٹر شراب برآمد۔

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی  بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سرہاری غلام یاسین سولنگی نے مقدمہ نمبر 19 سال 2026 زیر دفعہ 392،  34 پی پی سی میں ملوث ملزم محمد حنیف کیریو کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں مقدمہ نمبر 70 سال 2025 زیر دفع...


01 کرمنل, 07 منشیات فروشوں, 01. روپوش اور 01 گداگر سمیت 10 ملزمان گرفتار

01 بنا لائسنس TT پسٹل، 1050 گرام چرس اور درجنوں لیٹر شراب برآمد۔ 05 موٹر سائیکلیں, بروقت ملکیت کے دستاویزی ثبوت پیش نہ کئے جانے پر، سیکشن  550 کے تحت ضبط۔

 سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی ہدائت اللہ بجارانی نے دوران اسنیپ چیکنگ ملزم ڈیون بھیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی TT پسٹل برآمد کیا ہے۔ 

ایس ایچ او جھول حاجی محمد اسحاق سنگراسی  نے منشیات فرو...


ٹنڈوآدم: یومِ شہادتِ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی سانگھڑ اور ڈی سی سانگھڑ کا دورہ

یومِ شہادتِ حضرت علی  رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر مرکزی مجلس عزاء خانہ زہرہ ٹنڈوآدم سے برآمد ہونے والے  جلوس کے سیکیورٹی انتظامات اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ اور ڈپٹی کمشنر سانگھڑ میڈم سارہ جاوید نے مشترکہ طور پر جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ کیا۔ ​اس موقع پر سول انتظامیہ کے افسران، ڈی ایس پی ٹنڈوآدم، سب ڈویژن ٹنڈوآدم کے ایس ایچ اوز، رینجرس کے افسران اور انچارج  15 بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایس ایس پی اور ڈی سی سانگھڑ نے سیکیورٹی پر مامور پ...


03 کرمنل, 05 منشیات فروشوں سمیت 08 ملزمان گرفتار

غیر قانونی چار TT پسٹل,  سیکڑوں پڑیاں گٹکا، درجنوں لیٹر شراب برآمد۔ ملکیت کی دستاویزی ثبوت بروقت پیش نہ کرنے پر 03 موٹرسائیکلیں ضبط

ایس ایچ او سنجھورو اصغر علی اعوان نے ملزم عامر بروہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی TT پسٹل برآمد کیا ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروش نیاز حسین چانگ کو گرفتار کر کے 500  پڑیاں گٹکے کی برآمد کی ہیں۔ ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے  محمد شاہد جٹ کو گرفتار کر کے ایک TT  پسٹل برآمد کیا ہے۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.