Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ہفتہ وار اردلی روم اور چیک ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد

🇵🇰 *ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ* 🇵🇰

*DIGP SBA RANGE*                                      

*Press Release*

*Dated/20/08/2025*

*پریس ریلیز*

*شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ہفتہ وار اردلی روم اور چیک ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد*

شہید بینظیر آباد (20 اگست 2025): ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت رینج آفس میں ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج بھر کے پولیس افسران و اہلکاروں نے شرکت کی اور اپنے مسائل ب...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی آفس شہید بینظیر آباد کا دورہ

🇵🇰 ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ 🇵🇰

DIGP SBA RANGE

Press Release

Dated: 19-08-2025

🖊️ پریس ریلیز

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی آفس شہید بینظیر آباد کا دورہ

ایس ایس پی آفس آمد پر معزز مہمان کو چاک و چوبند پولیس دستے نے سلامی پیش کی۔ بعدازاں ایس ایس پی شبیر احمد سہٹھار نے ڈی آئی جی پی SBA رینج فیصل بشیر میمن کو میٹنگ ہال میں ضلع کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور جرائم پیشہ عناصر ک...


شہدادپور میں دو پولیس مقابلے

سانگھڑ۔

تاریخ: 19 اگست 2025

شہدادپور میں دو پولیس مقابلے, سنگین نوعیت کے 08 مقدمات میں پہلے سے ملوث ملزم ایاز ساند جبکہ دوسرے مقابلے میں قاسم رند زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے ایک TT پسٹل اور 12 بور رپیٹر برآمد۔

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی وارث جٹ انچارج پی پی جٹیا شہدادپور ما تحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ بیرانی روڈ، ڈیتھا واٹر کے نزدیک تین مسلح مشکوک افراد کو کسی جرم کی نیت سے کھڑے پا کر للکارا۔ جس پر ملزمان نے پوزیشن لے کر پولیس پر...


ڈان کراچی کے صحافی خاور حسین کی پراسرار موت، تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اور ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا دورہِ سانگھڑ

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE.18.AUG.2025*

*پریس ریلیز*

ڈان کراچی کے صحافی خاور حسین کی پراسرار موت، تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اور ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا دورہِ سانگھڑ۔

سانگھڑ: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر ڈان کراچی کے صحافی خاور حسین کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی کمیٹی، جس کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان کر رہے ہیں، نے سانگھڑ کا دورہ کیا۔ کمیٹی نے اب تک کی تحقیقات کا جائزہ...


چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

🇵🇰 *ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ* 🇵🇰

*DIGP SBA RANGE*                                      

*Press Release*

*Dated/15/08/2025*

*پریس ریلیز*

 *چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔*

*۔DIGP شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کےموقع پر ایس بی اے رینج کے ایس ایس پیز کو سیکیورٹی کو مذید سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے*

 قانون کی بالادستی اور مذہبی رواداری کو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.