Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کا کمشنر شھید بینظیرآباد کے ھمراہ ضلع سانگھڑ کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.22.APR.2026*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کا کمشنر شھید بینظیرآباد کے ھمراہ ضلع سانگھڑ کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ*
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن نے کمشنر ایس بی اے کے ھمراھ ضلع سانگھڑ میں قائم مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سانگھڑ سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔<...
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران ہونے والی بے ضابطگیوں اور امتحانی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے کے حوالے سے کمشنر آفس ایس بی اے میں ایک اہم اجلاس ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کی شرکت*
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.20.APR.2026*
*پریس ریلیز*
*انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران ہونے والی بے ضابطگیوں اور امتحانی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے کے حوالے سے کمشنر آفس ایس بی اے میں ایک اہم اجلاس ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کی شرکت*
۔
اجلاس میں ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن ایس ایس پی نواب شاہ چئیرمین ایجوکیشن بورڈ ایس بی اے سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں امتحانات کے دوران نق...
آج ڈی آجی ایس بی اے رینج آفس میں ایک باوقار چیک ڈسٹریبیوشن سرمنی کا انعقاد
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.6.APR.2026*
*پریس ریلیز*
آج ڈی آجی ایس بی اے رینج آفس میں ایک باوقار چیک ڈسٹریبیوشن سرمنی کا انعقاد کیا جو کہ ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر نگرانی منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف مالی معاونت کے چیکس کی تقسیم تھا۔
تقریب کے دوران
امیڈیٹ ریلیف کے 5 کیسز،
ریٹائرمنٹ گرانٹ کے 24 کیسز،
اور ویڈنگ گفٹ کے 40 کیسز کے چیکس م...
ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کے ھمراہ ضلع سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور کا دورہ
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کے ھمراہ ضلع سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور کا دورہ*
ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن نے ضلع سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہدادپور میں زیر تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن کی عمارت کا معائنہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی ایس بی اے فیصل بشیر میمن نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی کام کو مقررہ وقت...
ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ضلع نوشہرو فیروز کی دو تحصیلوں کا دورہ
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.31.MAR.2026*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ضلع نوشہرو فیروز کی دو تحصیلوں کا دورہ،تھانہ جات کے ترقیاتی و مرمتی کاموں کا جائزہ*
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد، فیصل بشیر میمن نے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے انہیں جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بر...