Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سیکیورٹی انتظامات کو فُول پروف اور موثر بنانے کے لیے ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا پولیو سینٹرز کا دورہ
سیکیورٹی انتظامات کو فُول پروف اور موثر بنانے کے لیے ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا پولیو سینٹرز کا دورہ اور اسٹاف سے ملاقات اطمینان کا اظہار شہید بینظیر آباد رینج میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے فُول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں،
شہید بینظیر آباد رینج پولیس پولیو مہم کے دوران حکومتی احکامات پر عمل پیرا ہے ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو
اس کے ساتھ ساتھ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں اور اہم گزر گاہوں پر ناکہ بندی پوائنٹس پر سنیپ چیکنگ کا عمل...
ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی,چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی
پریس ریلیز
آج مورخہ 14/10/2014 کو ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئی جی شھید ب...
*جشن عیدمیلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
SHAHEED BENAZEER ABAD RANGE OFFICE
Date :15/09/2024
پریس ریلیز
جشن عیدمیلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سیکیورٹی پلان
ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات پر سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی یوم ولادت 12 ربیع الاول عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلیے رینج بھر میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت، پولیس ہائی الرٹ، گشت می...
(آئی او) انویسٹیگیشن آفیسر سلیکشن بورڈ کا اجلاس(انٹرویو)08272024
DIGP SBA RANGE OFFICE
Dated 27/08/2024
پریس ریلیز
آج مورخہ 27/08/2024 کو
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کی سربراہی میں ایس بی اے رینج کے تمام ایس ایس پیز پر مشتمل (آئی او) انویسٹیگیشن آفیسر سلیکشن بورڈ کا اجلاس(انٹرویو) ایس بی اے رینج آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہید بینظیرآ باد رینج کے 138 آئی اوز کے عھدے پر کام کرنے کے خوlھش مند انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر رینک کے اف...
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
DIGP SBA RANG OFFICE
DATE 25.8.2024
پریس ریلیز
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔
۔DIGP شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کےموقع پر ایس بی اے رینج کے ایس ایس پیز کو سیکیورٹی کو مذید سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے
قانون کی بالادستی اور مذہبی رواداری کو ہر صورت میں قائم رکھنے کی ہدایات جاری ۔
جلوسوں کی گزرگاہوں، مجالس اور امام بارگاہوں کے اطراف سادہ...